گمنام صارف
"ہند بنت عتبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←جنگ احد میں شمولیت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
==جنگ احد میں شمولیت== | ==جنگ احد میں شمولیت== | ||
ہند [[جنگ احد]] میں مشرکین کے ساتھ<ref>قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۱۱۱۔</ref> شامل ہو کر انہیں مسلمانوں کے خلاف لڑنے کی ترغیب دیتی تھی۔<ref>قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۱۱۶۔</ref> ہند مختلف اشعار پڑھ کر مشرکین کو جنگ کی ترغیب دیتی تھی: "ہم صبح کے ستاروں کی بیٹیاں ہیں۔ اگر جنگ میں کامیاب سے | ہند [[جنگ احد]] میں مشرکین کے ساتھ<ref>قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۱۱۱۔</ref> شامل ہو کر انہیں مسلمانوں کے خلاف لڑنے کی ترغیب دیتی تھی۔<ref>قمی، تفسیر القمی، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۱۱۶۔</ref> ہند مختلف اشعار پڑھ کر مشرکین کو جنگ کی ترغیب دیتی تھی: "ہم صبح کے ستاروں کی بیٹیاں ہیں۔ اگر جنگ میں کامیاب سے پیش قدمی کرو گے تو ہم تمہارے لئے اپنی آغوش پھیلائیں گے اور تہمارے بستر گرم کریں گے۔ لیکن اگر میدان جنگ سے بھاگ جاؤ گے تو ہم بھی تم لوگوں سے دوری اختیار کریں گے"۔<ref>ابن عبد البر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۹۲۲۔</ref> | ||
[[جنگ احد]] کے اختتام پر [[جنگ بدر]] میں مارے جانے والے کفار کے انتقام لینے کے حوالے سے بھی انہوں نے اشعار | [[جنگ احد]] کے اختتام پر [[جنگ بدر]] میں مارے جانے والے کفار کے انتقام لینے کے حوالے سے بھی انہوں نے اشعار پڑھے۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، دار المعرفۃ، ج۲، ص۹۱۔</ref> [[جنگ بدر]] میں ہند کے والد عتبہ بن ربیعہ، چچا شیبہ اور بھائی ولید مارے گئے تھے<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۲۹۷۔</ref> اس بنا پر جنگ بدر کے بعد ہند ہمیشہ ان مقتولین کا انتقام لینے کی بات کیا کرتی تھی اور قریش کو مسلمانوں کے ساتھ جنگ کی ترغیب دیتی رہتی تھی۔<ref>شحاتۃ، معاویۃ بن أبی سفیان، دار الخلفاء الراشدین، ج۱، ص۶۹۔</ref> | ||
=== حمزہ اور شہدائے احد کی لاشوں کا مثلہ کرنا === | === حمزہ اور شہدائے احد کی لاشوں کا مثلہ کرنا === |