گمنام صارف
"جماع" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbashashmi م (←مآخذ) |
imported>Abbashashmi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
باب جماع میں فقہا کا ایک فتویٰ یہ ہے کہ مرد کی مرد سے بدفعلی (لواط) اور عورت کی عورت سے چپٹی ([[مساحقہ]] ) حرام ہے۔ | باب جماع میں فقہا کا ایک فتویٰ یہ ہے کہ مرد کی مرد سے بدفعلی (لواط) اور عورت کی عورت سے چپٹی ([[مساحقہ]] ) حرام ہے۔ | ||
== تعریف == | == تعریف == | ||
فقہ میں جنسی ملاپ کو جماع، مواقعہ، وطی اور دخول کے عنوان سے ذکر کیا جاتا ہے کہ جس کا معنی ایک انسان کی دوسرے انسان یا حیوان کیساتھ نزدیکی ہے۔<ref>مؤسسہ دائرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1390شمسی، ج1، ص161۔</ref> جماع کے [[احکام]] پر فقہ کے بہت سے ابواب جیسے [[طہارت]]، [[روزہ]]، [[اعتکاف]]، [[حج]]، [[ازدواج]]، [[طلاق]]، [[ظہار|ظِہار]]، [[ایلاء]] اور [[حدود]] میں بحث کی جاتی ہے۔<ref>مؤسسہ دائرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1390 شمسی، ج1، ص161۔</ref> البتہ یہ احکام اس جماع سے مخصوص ہیں کہ جس میں کم از کم مقام ختنہ گاہ تک دخول کیا گیا ہو۔<ref> | فقہ میں جنسی ملاپ کو جماع، مواقعہ، وطی اور دخول کے عنوان سے ذکر کیا جاتا ہے کہ جس کا معنی ایک انسان کی دوسرے انسان یا حیوان کیساتھ نزدیکی ہے۔<ref>مؤسسہ دائرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1390شمسی، ج1، ص161۔</ref> جماع کے [[احکام]] پر فقہ کے بہت سے ابواب جیسے [[طہارت]]، [[روزہ]]، [[اعتکاف]]، [[حج]]، [[ازدواج]]، [[طلاق]]، [[ظہار|ظِہار]]، [[ایلاء]] اور [[حدود]] میں بحث کی جاتی ہے۔<ref>مؤسسہ دائرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1390 شمسی، ج1، ص161۔</ref> البتہ یہ احکام اس جماع سے مخصوص ہیں کہ جس میں کم از کم مقام ختنہ گاہ تک دخول کیا گیا ہو۔<ref>بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص267۔</ref> | ||
== جماع کی انواع == | == جماع کی انواع == | ||
جماع [[فقہی]] اعتبار سے تین اقسام [[حلال]]، مشتبہ اور [[حرام]] میں تقسیم ہوتا ہے کہ جن میں سے ہر ایک کے احکام مختلف ہیں۔<ref>مؤسسہ دائرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1390 شمسی، ج1، ص161۔</ref> | جماع [[فقہی]] اعتبار سے تین اقسام [[حلال]]، مشتبہ اور [[حرام]] میں تقسیم ہوتا ہے کہ جن میں سے ہر ایک کے احکام مختلف ہیں۔<ref>مؤسسہ دائرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1390 شمسی، ج1، ص161۔</ref> | ||
سطر 17: | سطر 17: | ||
== جماع کے سبب جنابت == | == جماع کے سبب جنابت == | ||
[[جنابت]] | [[جنابت]] | ||
فقہا کے فتویٰ کی رو سے جماع خواہ آگے سے ہو یا پیچھے سے، جنابت کی موجب ہے۔<ref> | فقہا کے فتویٰ کی رو سے جماع خواہ آگے سے ہو یا پیچھے سے، جنابت کی موجب ہے۔<ref>بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص267۔</ref> مرد کا مرد کیساتھ جنسی ملاپ اور اسی طرح حیوان کیساتھ نزدیکی بھی جنابت کی موجب ہے۔<ref>بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص267و268۔</ref> جماع اور جنابت کے کچھ [[احکام]] ہیں؛ منجملہ [[قرآن]] کے خط کو مس کرنے کی [[حرمت]]، اسم خدا اور [[احتیاط واجب]] کی بنا پر [[آئمہؑ]] کے ناموں کو مس کرنے کی حرمت، [[مساجد]] میں ٹھہرنے اور [[واجب سجدوں]] والی قرآنی [[سورتوں|سورتیں]] پڑھنے کی حرمت۔<ref>بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص269۔</ref> جماع کرنے والا اگر کم سے کم مقام ختنہ تک دخول کرے<ref>بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص267۔</ref> تو اس پر لازم ہے کہ [[نماز]] اور [[روزے]] کیلئے [[غسل جنابت]] بجا لائے۔<ref>بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص273۔</ref> | ||
== جماع کے بعض احکام == | == جماع کے بعض احکام == | ||
مراجع تقلید کے [[فتاویٰ]] کی رو سے جماع کے احکام اس وقت جاری ہوتے ہیں کہ جب ان میں دخول کم از کم ختنہ گاہ کی مقدار تک کیا گیا ہو۔<ref>ملاحظہ کیجئے:بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص267۔</ref> [[فقہی]] کتب میں منقول جماع کے بعض احکام یہ ہیں: | مراجع تقلید کے [[فتاویٰ]] کی رو سے جماع کے احکام اس وقت جاری ہوتے ہیں کہ جب ان میں دخول کم از کم ختنہ گاہ کی مقدار تک کیا گیا ہو۔<ref>ملاحظہ کیجئے:بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392 شمسی، ج1، ص267۔</ref> [[فقہی]] کتب میں منقول جماع کے بعض احکام یہ ہیں: |