گمنام صارف
"جماع" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbashashmi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Abbashashmi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
فقہا کے فتویٰ کی رو سے جماع خواہ آگے سے ہو یا پیچھے سے، جنابت کی موجب ہے۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص267۔</ref> مرد کا مرد کیساتھ جنسی ملاپ اور اسی طرح حیوان کیساتھ نزدیکی بھی جنابت کا سبب ہے۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص267و268۔</ref> جماع اور جنابت کے کچھ [[احکام]] ہیں؛ منجملہ [[قرآن]] کے خط کو لمس کرنے کی [[حرمت]] ، اسم خدا اور [[احتیاط واجب]] کی بنا پر [[آئمہؑ]] کے ناموں کو مس کرنے کی حرمت، [[مساجد]] میں ٹھہرنے اور [[واجب سجدوں]] والی قرآنی [[سورتوں]] کو پڑھنے کی حرمت۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص269۔</ref> جماع کرنے والا اگر کم از کم ختنہ گاہ تک دخول کرے<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص267۔</ref>، تو اس پر لازم ہے کہ [[نماز]] اور [[روزے]] کیلئے [[غسل جنابت]] بجا لائے۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص273۔</ref> | فقہا کے فتویٰ کی رو سے جماع خواہ آگے سے ہو یا پیچھے سے، جنابت کی موجب ہے۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص267۔</ref> مرد کا مرد کیساتھ جنسی ملاپ اور اسی طرح حیوان کیساتھ نزدیکی بھی جنابت کا سبب ہے۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص267و268۔</ref> جماع اور جنابت کے کچھ [[احکام]] ہیں؛ منجملہ [[قرآن]] کے خط کو لمس کرنے کی [[حرمت]] ، اسم خدا اور [[احتیاط واجب]] کی بنا پر [[آئمہؑ]] کے ناموں کو مس کرنے کی حرمت، [[مساجد]] میں ٹھہرنے اور [[واجب سجدوں]] والی قرآنی [[سورتوں]] کو پڑھنے کی حرمت۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص269۔</ref> جماع کرنے والا اگر کم از کم ختنہ گاہ تک دخول کرے<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص267۔</ref>، تو اس پر لازم ہے کہ [[نماز]] اور [[روزے]] کیلئے [[غسل جنابت]] بجا لائے۔<ref>بنیہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص273۔</ref> | ||
== جماع کے بعض احکام == | == جماع کے بعض احکام == | ||
مراجع تقلید کے [[فتاویٰ]] کی رو سے جماع کے احکام اس وقت جاری ہوتے ہیں کہ جب ان میں دخول کم از کم ختنہ گاہ کی مقدار تک کیا گیا ہو۔<ref> | مراجع تقلید کے [[فتاویٰ]] کی رو سے جماع کے احکام اس وقت جاری ہوتے ہیں کہ جب ان میں دخول کم از کم ختنہ گاہ کی مقدار تک کیا گیا ہو۔<ref>ملاحظہ کیجئے:بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص267۔</ref> [[فقہی]] کتب میں منقول جماع کے بعض احکام یہ ہیں: | ||
* دائمی [[ازدواج]] میں چار ماہ سے زیادہ جماع کو ترک کرنا [[حرام]] ہے۔ | * دائمی [[ازدواج]] میں چار ماہ سے زیادہ جماع کو ترک کرنا [[حرام]] ہے۔ | ||
* حیوان کیساتھ نزدیکی حرام ہے اور اس پر [[تعزیر]] ہے۔ | * حیوان کیساتھ نزدیکی حرام ہے اور اس پر [[تعزیر]] ہے۔ |