مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ شاہ غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
imported>Abbasi
سطر 38: سطر 38:

الیگزینڈر جان ایف بیلی اپنی کتاب کراچی: پاسٹ، پریزنٹ اینڈ فیوچر میں لکھتا ہے کہ کراچی کے تین: منگھوپیر، منوڑہ اور لیاری ندی کے کنارے واقع میراں پیر کے مزارات پر ہر سال پابندی کے ساتھ عرس منعقد ہوتے ہیں مگر اِن میں سب سے بڑا عرس مبارک کلفٹن میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کا ہوتا ہے جس میں ہندو، مسلمان کسی تفریق کے بغیر شرکت کرتے ہیں۔<ref>[https://www.express.pk/story/931705/: ایکسپریس نیوز]</ref>

===خود کش حملہ===
اکتوبر2010ء میں عبد اللہ شاہ غازی کے مزار پر دو خود کش حملوں میں دسں افراد ہلاک اور پچپن سے زائد زخمی ہوئے۔ اس
تحریکِ طالبان پاکستان نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی۔<ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2010/10/101007_karachi_pics: بی بی سی اردو نیوز]</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف