مندرجات کا رخ کریں

"حضرت شیث" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>S.J.Mosavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32: سطر 32:


==حالات زندگی==
==حالات زندگی==
شیث آدم اور حوا کی اولاد میں سے تیسرے فرزند اور ہابیل و قابیل کے چھوٹے بھائی ہیں۔ تاریخی گزارشات کے مطابق ہابیل کے قتل ہونے کے بعد آدمؑ نے [[اللہ تعالی]] شکوہ کیا تو ہابیل کے بدلے شیث کے نام سے ایک بیٹا اللہ نے عطا کیا۔ <ref>قمی،  تفسیر القمی، ۱۳۶۳ش، ج۱، ص۱۶۶.</ref> اسی وجہ سے شیث کا لقب ہبۃ اللہ یعنی اللہ تعالی کا ہدیہ، ہوا۔شیث جب پیدا ہوئے تو اس وقت حضرت آدم کی عمر 130 سال تھی۔ <ref>تورات، کتاب تکوین، باب۴، آیہ۲۵-۲۶؛ ابن‌کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۹۵.</ref>  
شیث آدم اور حوا کی اولاد میں سے تیسرے فرزند اور ہابیل و قابیل کے چھوٹے بھائی ہیں۔ تاریخی گزارشات کے مطابق ہابیل کے قتل ہونے کے بعد آدمؑ نے [[اللہ تعالی]] سے شکوہ کیا تو ہابیل کے بدلے شیث کے نام سے ایک بیٹا اللہ نے عطا کیا۔ <ref>قمی،  تفسیر القمی، ۱۳۶۳ش، ج۱، ص۱۶۶.</ref> اسی وجہ سے شیث کا لقب ہبۃ اللہ یعنی اللہ تعالی کا ہدیہ، ہوا۔شیث جب پیدا ہوئے تو اس وقت حضرت آدم کی عمر 130 سال تھی۔ <ref>تورات، کتاب تکوین، باب۴، آیہ۲۵-۲۶؛ ابن‌کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۹۵.</ref>  


شیث حضرت آدم کی دوسری اولاد کی طرح ایک بہن کے ساتھ جڑواں تھے اور اس بہن کا نام عزوراء تھا۔<ref>ابن‌جوزی، المنتظم،‏ ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۱۸.</ref> لیکن بعض تواریخ کے مطابق آپ جڑواں نہیں تھے۔ <ref>طبرانی، التفسیر الکبیر، ۲۰۰۸م‏، ج۲، ص۳۸۲.</ref>
شیث حضرت آدم کی دوسری اولاد کی طرح ایک بہن کے ساتھ جڑواں تھے اور اس بہن کا نام عزوراء تھا۔<ref>ابن‌جوزی، المنتظم،‏ ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۱۸.</ref> لیکن بعض تواریخ کے مطابق آپ جڑواں نہیں تھے۔ <ref>طبرانی، التفسیر الکبیر، ۲۰۰۸م‏، ج۲، ص۳۸۲.</ref>
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,079

ترامیم