مندرجات کا رخ کریں

"حضرت شیث" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
شیث حضرت آدم کی دوسری اولاد کی طرح ایک بہن کے ساتھ جڑواں تھے اور اس بہن کا نام عزوراء تھا۔<ref>ابن‌جوزی، المنتظم،‏ ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۱۸.</ref> لیکن بعض تواریخ کے مطابق آپ جڑواں نہیں تھے۔ <ref>طبرانی، التفسیر الکبیر، ۲۰۰۸م‏، ج۲، ص۳۸۲.</ref>

===ازدواج اور اولاد===
===ازدواج اور اولاد===
تاریخی مآخذ میں شیثؑ کی اہلیہ کا نام [[حوریہ]] لکھا گیا ہے جس سے شادی حضرت آدم کی تجویز پر ہوئی ہے۔ اس شادی کے نتیجے میں چار بیٹے پیدا ہوئے جن میں سب سے بڑا [[انوش]] آپ کے جانشین بنے۔<ref>داورپناہ، انوار العرفان، ۱۳۶۶ش،‏ ج۸، ص۱۳؛ حسینی ہمدانی، انوار درخشان در تفسیر قرآن‏، ۱۴۰۴ق‏، ج۳، ص۳۲۵.</ref> شیث کی 105 سال کی عمر میں انوش پیدا ہوئے۔<ref>عسکری، ‏عقاید اسلام در قرآن‏، ۱۳۸۶ش‏، ج۳، ص۱۰۱.</ref>  
تاریخی مآخذ میں شیثؑ کی اہلیہ کا نام [[حوریہ]] لکھا گیا ہے جس سے [[شادی]] حضرت آدم کی تجویز پر ہوئی ہے۔ اس شادی کے نتیجے میں چار بیٹے پیدا ہوئے جن میں سب سے بڑا [[انوش]] آپ کے جانشین بنے۔<ref>داورپناہ، انوار العرفان، ۱۳۶۶ش،‏ ج۸، ص۱۳؛ حسینی ہمدانی، انوار درخشان در تفسیر قرآن‏، ۱۴۰۴ق‏، ج۳، ص۳۲۵.</ref> شیث کی 105 سال کی عمر میں انوش پیدا ہوئے۔<ref>عسکری، ‏عقاید اسلام در قرآن‏، ۱۳۸۶ش‏، ج۳، ص۱۰۱.</ref>
 
بعض مآخذ میں شیث کی شادی [[قابیل]] کی بہن اقلیما سے ہونے کا کہا گیا ہے۔ <ref>سمرقندی، تفسیر السمرقندی‏، ۱۴۱۶ق،‏ ج۱، ص۳۸۵؛ طبرانی، التفسیر الکبیر، ۲۰۰۸م‏، ج۲، ص۳۸۶.</ref>

===شیث سے انسانی نسل کا پھیل جانا ===
===شیث سے انسانی نسل کا پھیل جانا ===
شیث کی خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ انسان اس کی نسل سے پھیلے ہیں کیونکہ [[قابیل]] کی نسل اور خاندان ختم ہوئی ہے۔<ref>شرف‌‏الدین، الموسوعۃ القرآنیۃ، ۱۴۲۰ق، ج۲، ص۱۴۰.‏</ref> تاریخی شواہد کے مطابق قابیل کی نسل [[زنا]]، [[شراب‌خواری]]، [[آتش پرستی]] جیسے گناہ اور لہو لعب کے آلات استعمال کرنے کی وجہ سے [[طوفان نوح]] کی وجہ سے ختم ہوئی اور صرف شیث کی نسل باقی رہی۔ <ref>ثعلبی، تفسیر الثعلبی‏، ۱۴۲۲ق‏، ج۴، ص۵۳؛ طبرسی، مجمع البیان،۱۳۷۲ش‏، ج۳، ص۲۸۷.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,079

ترامیم