confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,079
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مآخذ=) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''شیثؑ''' حضرت آدم علیہ السلام کے بعد دوسرے نبی، آدمؑ اور حوا کے بیٹے نیز ہابیل اور قابیل کے بھائی ہیں۔ آپ ہابیل کی قتل کے بعد اللہ تعالی کی طرف سے ہدیہ تھے۔ اسی لئے ہبۃ اللہ سے مشہور تھے۔ | '''شیثؑ''' حضرت آدم علیہ السلام کے بعد دوسرے نبی، [[آدم علیہ السلام|آدمؑ]] اور حوا کے بیٹے نیز ہابیل اور [[قابیل]] کے بھائی ہیں۔ آپ ہابیل کی قتل کے بعد [[اللہ تعالی]] کی طرف سے ہدیہ تھے۔ اسی لئے ہبۃ اللہ سے مشہور تھے۔ | ||
شیث حضرت آدم کے جانشین اور ان کے بعد پیغمبر بنے۔ اور کئی آسمانی صحیفے آپ پر نازل ہوئے۔ آپ کی چار اولاد تھی اور پہلے بیٹے کے نام [[إنوش]] تھا۔ | شیث حضرت آدم کے جانشین اور ان کے بعد پیغمبر بنے۔ اور کئی آسمانی صحیفے آپ پر نازل ہوئے۔ آپ کی چار اولاد تھی اور پہلے بیٹے کے نام [[إنوش]] تھا۔ | ||
سطر 40: | سطر 40: | ||
==فص شیثی== | ==فص شیثی== | ||
ابن عربی نے اپنی کتاب کے دوسرے فص کو فص شیثی قرار دیا ہے۔ شیث حضرت آدم اور اس کی اولاد کے حق میں اللہ تعالی کی طرف سے رحمانیت اور عطا ہے۔ شیث اللہ کی بخشش کا نمونہ ہے۔ یہ ہدیہ ایک لحاظ سے موجودات کی لیاقت کے مطابق ہے جبکہ دوسرے لحاظ سے اللہ تعالی کی رحمانیت سے وابستہ ہے۔<ref>ابن عربی، فصوص الحکم، ۱۴۰۰ق، ج۱، ص۱۷</ref> | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |