فہرست آثار ابو مخنف

ویکی شیعہ سے
(ابومخنف کے علمی آثار سے رجوع مکرر)
مقتل ابو مخنف

فہرست آثار ابو مخنف لوط بن یحیی بن سعید ازدی (م 157 ھ) کوفہ کے معروف شیعہ مورخ ابو مخنف کی تالیفات کا مجموعہ ہے۔ ابو مخنف کی تالیفات میں سے کوئی ایک بھی دسترس میں نہیں ہے لیکن معاجم اور کتاب شناسی کے بعض مآخذ میں آپ کی طرف بعض کتابیں منسوب ہوئی ہیں۔[1] ابو مخنف کی سب سے معروف اور مشہور کتاب مقتل ابو مخنف ہے جو واقعہ عاشورا کی مختصر گزارش ہے۔[2] ابن ندیم نے الفہرست میں مندرجہ ذیل کتابیں ان سے منسوب کی ہیں:

  1. کتاب الردۃ
  2. کتاب فتوح الشام
  3. کتاب فتوح العراق
  4. کتاب الجمل
  5. کتاب صفین
  6. کتاب اہل النہروان والخوارج
  7. کتاب الغارات
  8. کتاب الحریث
  9. ابن راشد و بنی ناجیۃ
  10. کتاب مقتل علی
  11. کتاب مقتل حجر بن عدی
  12. کتاب مقتل محمد بن ابی ‌بکر و مالک الاشتر و محمد بن ابی حذیفۃ
  13. کتاب الشوری و مقتل عثمان
  14. کتاب المستورد ابن علفہ (در بعض کتب دیگر کتاب المیسور ابن علقمہ؟)
  15. کتاب وفات معاویہ و ولایۃ ابنہ یزید و وقعۃ الحرۃ و حصار ابن الزبیر
  16. کتاب المختار بن ابی عبید
  17. کتاب سلیمان بن صرد و عین الوردۃ
  18. کتاب مرج راہط و بیعۃ مروان و مقتل الضحاک بن قیس
  19. کتاب مصعب و ولایتہ العراق، کتاب مقتل عبداﷲ بن الزبیر
  20. کتاب مقتل سعید بن العاص
  21. کتاب حدیث یا حمیرا و مقتل ابن الاشعت
  22. کتاب بلال الخارجی کتاب نجدۃ ابی قبیل
  23. کتاب حدیث الازارقۃ
  24. کتاب حدیث روستقبان
  25. کتاب شبیب الخارجی و صالح بن مسرح
  26. کتاب مطرف بن المغیرۃ
  27. کتاب دیرالجماجم و خلع عبدالرحمن بن الاشعث
  28. کتاب یزید بن المہلب و مقتلہ بالعقر
  29. کتاب خالد بن عبداﷲ القسری و یوسف بن عمر و موت ہشام و ولایۃ الولید
  30. کتاب یحیی
  31. کتاب الضحاک الخارجی و در معجم علاوہ بر کتاب‌ہای مزبور کتاب زید بن علی و کتاب الخوارج و المہلب بن ابی صفرۃ را نیز بہ وی منسوب داشتہ و بعضی کتاب اخبار مخنف بن سلیم
  32. کتاب السقیفہ
  33. کتاب فتوح خراسان
  34. کتاب اخبار الحجاج
  35. کتاب اخبار ابن الحنفیۃ
  36. کتاب اخبار محمد بن ابی ‌بکر
  37. کتاب اخبار زیاد
  38. کتاب الشوری
  39. کتاب الخطبۃ الزہراء.[3]

حوالہ جات

  1. دہخدا، لغت ‌نامہ دہخدا، ذیل عبارت ابو مخنف.
  2. میر شریفی، سرگذشت مقتل ابو مخنف، ص۱۳۵.
  3. دہخدا، لغت ‌نامہ دہخدا، ذیل عبارت ابو مخنف.

مآخذ

  • میر شریفی، سید علی، «‌ابو مخنف و سرگذشت مقتل وی»، آینہ پژوہش (تہران)، ش۲، (مرداد و شہریور ۱۳۶۹).
  • دہخدا، علی ‌اکبر، لغت ‌نامہ دہخدا، ذیل عبارت ابو مخنف.