17 رمضان
شعبان | رمضان | شوال | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
17 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 252 واں دن ہے۔
- سنہ 5 بعثت معراج رسول خدا (ص) (4 جولائی 614ء)
- سنہ 2 ہجری جنگ بدر (16 مارچ 624ء)
- سنہ 58 ہجری وفاتِ حضرت عائشہ ( 16 جولائی 678ء)
- سنہ 1322 ہجری وفاتِ آیت اللہ ملا محمد فاضل شربیانی (25 نومبر 1904ء)
- سنہ 959 ہجری ولادت حسن بن زین الدین عاملی معروف بہ صاحب معالم
ماہ رمضان کے سترھویں دن کی نمازیں اور دعائیں | |
نماز |
دو رکعت جس کی پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعدکوئی بھی سورہ اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد 100 مرتبہ سورہ توحید اور نماز کے بعد 100 مرتبہ "لا اِلهَ اِلا اللّهُ"؛ |
دعا |
|