مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

محمد بن عمر کشی

9 بائٹ کا اضافہ، 02:26، 11 مارچ 2019ء
نقل حدیث میں مقام
==نقل حدیث میں مقام==
شیعوں کی رجالی کتب اور منابع میں کشی کو ایک [[ثقہ ]] و معتبر راوی، [[روایات ]] اور علم رجال سے آگاہ اور صاحب علم کثیر ذکر کیا گیا ہے۔ البتہ ان سب کے باوجود اس بات پر بھی تاکید کی گئی ہے کہ انہوں نے ضعیف راویوں سے بھی روایات نقل کی ہیں۔<ref>الفہرست، طوسی، ص۱۴۱؛ رجال شیخ طوسی، ص۴۹۷خلاصہ الاقوال، حلی، ص۱۴۶؛ رجال نجاشی، ص۳۷۲، نقل از منتهی المقال، ابوعلی ابو علی حائری، ج۶، ص۱۴۴</ref>
==مذہب==
16,918
ترامیم