مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

محمد بن عمر کشی

4 بائٹ کا ازالہ، 02:25، 11 مارچ 2019ء
سوانح عمری
ابو عمر محمد بن عمر بن عبد العزیز کا لقب کشی ہے۔ ان کا تعلق کش (ما وراء النہر کا ایک شہر جو نخشب سے نزدیک اور سبز کے نام سے مشہور ہے) سے ہے۔<ref>«کش»، لغت‌ نامہ دهخدا</ref> یہ علاقہ اس وقت ریاست ازبکستان کے جنوب میں واقع ہے۔
چوتھی صدی ہجری کے نیمہ اول میں کشی [[شیخ کلینی]] کے معاصر ہیں اور ان کے اور [[شیخ کلینی]] کے بہت سے اساتذہ اور تلامذہ مشترک ہیں۔<ref>اختیار معرفت الرجال، مقدمہ، ص۴</ref> ان کی وفات ۳۴۰ ہجری قمری کے قریب ذکر کی گئی ہے۔<ref>حسینی دشتی، معارف و معاریف، ج۸، ص۵۱۶؛ نقل از تنقیح المقال و اعلام زرکلی.</ref>
==نقل حدیث میں مقام==
16,429
ترامیم