مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

محمد بن عمر کشی

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، 02:24، 11 مارچ 2019ء
سوانح عمری
==سوانح عمری==
ابو عمر محمد بن عمر بن عبد العزیز کا لقب کشی ہے۔ ان کا تعلق کش (ما وراء النہر کا ایک شہر جو نخشب سے نزدیک اور سبز کے نام سے مشہور ہے) سے ہے۔<ref>«کش»، لغت‌ نامه نامہ دهخدا</ref> یہ علاقہ اس وقت ریاست ازبکستان کے جنوب میں واقع ہے۔
چوتھی صدی ہجری کے نیمہ اول میں کشی [[شیخ کلینی]] کے معاصر ہیں اور ان کے اور [[شیخ کلینی]] کے بہت سے اساتذہ اور تلامذہ مشترک ہیں۔<ref>اختیار معرفت الرجال، مقدمہ، ص۴</ref> ان کی وفات ۳۴۰ ہجری قمری کے قریب ذکر کی گئی ہے۔<ref>حسینی دشتی، معارف و معاریف، ج۸، ص۵۱۶؛ نقل از تنقیح المقال و اعلام زرکلی.</ref>
16,429
ترامیم