مرکزی مینیو کھولیں

ویکی شیعہ β

تبدیلیاں

کف العباس

14 بائٹ کا ازالہ، 08:55، 21 اپريل 2018ء
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[ملف:کف العباس، مقام دست راست.jpg|تصغیر|دائیں ہاتھ کا مقام]]
'''کف العباس''' یا مقام کف العباس دو ایسے مقاموں کے نام ہیں کہ جن کے متعلق کہا جاتا ہے کہ [[عاشور]] کے دن ان مقامات پر [[امام حسین(ع)حسینؑ]] کے بھائی [[عباس بن علی|عباس بن علی(ع)علیؑ]] کے بازو بدن سے جدا ہوئے اور آپ(ع) آپؑ زمین پر گرے. یہ دو مقام جو کہ حضرت عباس(ع) عباسؑ کے دائیں اور بائیں ہاتھ سے مشہور ہیں۔ حضرت عباس(ع) عباسؑ کے حرم سے باہر بازار مانند گلی کے اندر شمالی مشرق اور جنوبی مشرق کی جانب واقع جگہ ہے. ان مقامات پر چھوٹی ضریع بنی ہوئی ہے جہاں پر زوار [[زیارت]] کرنے جاتے ہیں. <ref>سید احمد علوی، راهنمای راہنمای مصور سفر زیارتی عراق، قم، نشر معروف، ۱۳۹۱ش.</ref>
تیرھویں صدی کے وسط میں نہر علقمہ کے کنارے جو نہر مقبرہ العباس کے نام سے مشہور تھی، دائیں ہاتھ کا مقام بنایا گیا. اور سنہ ١٣٢٧ق میں بائیں ہاتھ کا مقام بنایا گیا ۔ ایک شخص نے اس کے متعلق خواب دیکھا تھا. اس نے اپنے گھر کی دیوار کو گرا کر وہاں اس مقام کو بنایا.
[[ملف:کف العباس، مقام دست چپ.jpg|تصغیر|بائیں ہاتھ کا مقام]]
حضرت عباس(ع) عباسؑ کے دائیں ہاتھ والے مقام پر ایک کانسی کا پنجرہ ہے اور الصخنی نامی گلی میں باب العلقمی کے نزدیک ہے جس مقام کے اوپر دو کٹے ہاتھوں پینٹنگ کی گئی ہے اور اس کے نیچے لکھا گیا ہے ''اس جگہ پر ابوالفضل العباس(ع) العباسؑ کے ہاتھوں کو قلم کیا گیا ہے'' اور بائیں ہاتھ والے مقام پر بھی ایک کانسی پنجرہ ہے جس پر شیشے سے کام ہوا ہے اور اس کے اوپر عربی زبان میں اشعار اور دعا لکھی گئی ہیں یہ اشعار، شاعر کربلائی [[شیخ محمد سراج]] کے لکھے ہوئے ہیں. <ref>سلمان هادی ہادی آل طعمه، طعمہ، تراث کربلاء، نشر مشعر، ۱۳۹۳ش.</ref>
جیسے کہ تاریخ کے مورخین نے بیان کیا ہے کہ یہ دو مقام یقینی نہیں ہیں. <ref>مقدس، احسان، راهنمای راہنمای اماکن زیارتی و سیاحتی در عراق، تهران، تہران، مشعر، ۱۳۸۸</ref>
16,223
ترامیم