3 محرم
ذوالحجہ | محرم | صفر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
3 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تیسرا دن ہے۔
- حضرت یوسف علیہ السلام قید سے رہا ہوئے۔ (بعض روایات کے مطابق)
- 7ھ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اپنی دعوت کو عالمی فرمایا
- 61ھ امام حسین علیہ السلام نے اہل کوفہ کو خط لکھا
- 61ھ عمر بن سعد کربلا میں داخل ہوا
- 1431ھ وفات آیت اللہ حسین علی منتظری