24 اپریل
مارچ | اپریل | مئی | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
24 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 114 واں دن ہے۔
- 680ء: خلافت یزید بن معاویہ کا پہلا دن (18 رجب 60ھ)
- 1815ء: ولادت مرزای شیرازی؛ مرجع تقلید، انہوں نے ایک برطانوی کمپنی کے خلاف حرمت تنباکو کا فتوی صادر کیا (15 جمادی الاول 1230ھ)
- 1953ء: وفات میرزا مہدی آشتیانی (9 شعبان 1372ھ)
- 2013ء: مرگ ملا عمر؛ افغانستان طالبان کا پہلا راہنما (13 جمادی الثانی 1434ھ)
- 2014ء: وفات مسلم ملکوتی؛ مجتہد، سابق رکن انجمن اساتید حوزہ، وہ رہبر انتخاب کرنے کی سپریم کونسل کے رکن اور ایران کے شہر تبریز کے امام جمعہ کے منصب پر بھی رہے (24 جمادی الثانی 1435ھ)
- 2020ء: وفات ابراہیم امینی؛ فقیہ، مصنف، سابق رکن مجلس خبرگان رہبری، امام جمعہ قم (30 شعبان 1441ھ)
[تخلیق] دستاویز