10 محرم

wikishia سے
نظرثانی بتاریخ 11:12، 10 فروری 2022ء از E.musavi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ذوالحجہ محرم صفر
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

10 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دسواں دن ہے، جس کو عاشورا بھی کہا جاتا ہے۔

گیارہویں کی رات

یوم عاشور کے اعمال

  • امام حسین (ع) کی شہادت کے لئے عزاداری کی جائے۔
  • زیارت عاشورا کا پڑھنا۔
  • دوسرے مومنین سے ملنے کے وقت یہ جملات کہے: أَعْظَمَ اللَّهُ أُجُورَنَا بِمُصَابِنَا بِالْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ وَ جَعَلَنَا وَ إِيَّاكُمْ مِنَ الطَّالِبِينَ بِثَارِهِ مَعَ وَلِيِّهِ الْإِمَامِ الْمَهْدِيِّ مِنْ آلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ [عَلَيْهِ‏] السَّلامُ،
  • ہزار مرتبہ یہ ذکر دہرائے: اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ
  • زیارت وارث کا پڑھنا۔