صفحۂ اول

wikishia سے
ویکی شیعہ میں خوش آمدید

اہل بیتؑ عالمی اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف
اردو مضامین کی تعداد:3,235
(اس سائٹ کو بہتر حالت میں دیکھنے کے لیے موزیلا فائر فاکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے)

منتخب مضمون

محمد علی نقوی (1995-1952ء) پاکستان کی ایک شیعہ مذہبی شخصیت تھے۔ ان کا تعلق نقوی سادات خاندان سے تھا۔ بچپن آپ نے والدین کے ہمراہ مختلف ممالک میں گزارا۔ کنگ ایڈورڈ کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔ 1979ء کو آپ نے سرکاری ملازمت شروع کی۔ 1990ء میں ملازمت چھوڑنا پڑی اور پرائیویٹ کلینک پر کام شروع کیا۔ آپ کا شمار، طلبہ تنظیم امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور بعض دیگر تنظیم کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ طالب علمی کے بعد آپ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سے منسلک ہوئے۔ نظریہ ولایت فقیہ کے بڑے حامی اور عاشق تھے۔ ملت کی ضرورت کے پیش نظر المصطفی سکول سسٹم اور امداد فاونڈیشن کا قیام عمل میں لائے۔ سنہ 1995ء کو دفتر جاتے ہوئے لاہور میں سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرینگ سے شہید ہوئے۔


مزید....

منتخب تصویر  

آئینہ تاریخ

آج(ایران میں): 8 جمادی الاول 1444 ہجری قمری بمطابق 2 دسمبر 2022 ء
قمری مناسبتیں:


عیسوی مناسبتیں:

نئے مضامین


منتخب مضامین


اہل بیت عالمی اسمبلی کی دوسری ویب سائٹیں