صفحۂ اول

wikishia سے
نظرثانی بتاریخ 10:06، 22 اگست 2022ء از Nazarzadeh (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ویکی شیعہ میں خوش آمدید

اہل بیتؑ عالمی اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف
اردو مضامین کی تعداد:3,214
(اس سائٹ کو بہتر حالت میں دیکھنے کے لیے موزیلا فائر فاکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے)

منتخب مضمون

حادثہ مِنٰی 24 ستمبر 2015ء بمطابق 10 ذوالحجہ 1436ھ کو حج تمتع کے دوران پیش آیا جس کے نتیجے میں تقریباً 7 ہزار حاجی شہید، زخمی یا لاپتہ ہوگئے جن کا تعلق دنیا کے ٣٩ ملکوں سے تھا۔ سعودی عرب کی حکومت نے تقریباً مذکورہ حادثے کے تین ہفتے بعد 7477 حجاج کی شہادت کا اعلان کیا۔

اس حادثے کی اصل علت روٹ نمبر 204 کی بندش اور لوگوں کا ہجوم بتایا گیا ہے۔ آخری اطلاعات کے مطابق شہید اور زخمی ہونے والوں میں سے زیادہ تر افراد کا تعلق اسلامی جمہوریہ ایران سے تھا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر، آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے منیٰ کے حادثے کے بعد تین دن عمومی سوگ کا اعلان کیا اور سعودی حکومت کی لاپرواہی کو اس حادثے کی اصلی علت قرار دی۔ اسی طرح سنگال کے وزیراعظم نے بھی تین دن عمومی سوگ کا اعلان کیا۔

مزید....

منتخب تصویر  

راهپیمایی اربعین حسینی.jpg
اربعین حسینی کے لئے لوگوں کا پیدل مارچ

آئینہ تاریخ

منتخب مضامین


اہل بیت عالمی اسمبلی کی دوسری ویب سائٹیں