صفحۂ اول

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکی شیعہ میں خوش آمدید

اہل بیتؑ عالمی اسمبلی سے وابستہ، مکتب اہل بیتؑ کا آنلائن دائرة المعارف
اردو مضامین کی تعداد:3,095
(اس سائٹ کو بہتر حالت میں دیکھنے کے لیے موزیلا فائر فاکس اور اردو نستعلیق فونٹ استعمال کیجئے)

آ ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ذ ر ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ه ی

منتخب مضمون

خطبہ متقین، امیر المؤمنینؑ کے مشہور خطبوں میں سے ایک ہے جو آپ کے شیعوں میں سے ہمّام نامی شخص کی درخواست پر آپ نے بیان کیا ہے۔ یہ خطبہ نہج البلاغہ میں ذکر ہوا ہے اور اس میں امام علیؑ متقی لوگوں کے اوصاف بیان فرماتے ہیں۔ اس خطبے میں متقی لوگوں کی فردی، اجتماعی اور عبادی کردار اور رفتار کو بیان کیا ہے۔ ہمام نے امیرالمؤمنینؑ، سے عرض کی: «یا امیرالمومنین مجھ سے پرہیزگاروں کی حالت اس طرح بیان فرمائیں کہ ان کی تصویر میری نظروں میں پھرنے لگے۔حضرت نے جواب دینے میں کچھ تامل کیا۔ پھر اتنا فرمایا کہ اے ہمام اللہ سے ڈرو اور اچھے عمل کرو، کیونکہ اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو متقی و نیک کردار ہوں۔ہمام نے آ پ کے اس جواب پر اکتفا نہ کیا اور آپ کو (مزید بیان فرمانے کے ليے) قسم دی جس پر حضرت نے خدا کی حمد و ثنا کی اور نبی پر درود بھیجا اور اس کے بعد یہ خطبہ دیا۔ کہا جاتا ہے کہ خطبہ ختم ہونے کے بعد ہمام بے ہوش ہوا اور بے ہوشی کے عالم میں دنیا سے چل بسا۔ امیرالمومنینؑ نے کہا: خدا کی قسم! ان کے بارے میں اسی سے ڈرتا تھا۔ پھر فرمایا: جن لوگوں میں واضح پیغام سننے کی صلاحیت ہو تو ان کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ کسی نے کہا: «اے امیرالمومنین تو پھر آپ کے ساتھ ایسا کیوں نہیں کیا؟» آپ نے فرمایا: افسوس ہم تم پر، ہر اجل کے لیے ایک مخصوص وقت ہے اس وقت سے پہلے نہیں آسکتا ہے اور ہر اجل کے لیے ایک سبب ہے جس سے کوئی نہیں بچ سکتا ہے پس خاموش رہو اور پھر کبھی ایسی بات مت کہو یہ شیطان کی باتیں ہیں جو آپ کی زبان سے جاری ہوئی ہیں۔


مزید



منتخب تصویر  

حرم امام علی1.jpg
نجف میں حضرت علیؑ کا روضہ

آئینہ تاریخ

نئے مضامین


منتخب مضامین


اہل بیت عالمی اسمبلی کی دوسری ویب سائٹیں