سنہ 2023 عیسوی حضرت عیسی کے ولادت کے بعد کی اکیسویں صدی کا تئیسواں سال ہے۔
واقعات
- 2023ء: سوریہ اور ترکی میں زلزلہ جس میں 11 فروری تک 27510 افراد مرنے کی تائید ہوسکی ہے۔ یہ زلزلہ 6 فروری بمطابق 15 رجب 1444ھ کو ترکی کے معیاری وقت کے مطابق صبح 04:17 پر آیا اور زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کیا گیا
- 2023ء:پشاور پولیس لائن کی مسجد میں نماز ظہر کے وقت خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑایا جس کے نتیجے میں 100 سے زائد نمازی جاں بحق ہوئے اور 170 سے زیادہ زخمی اسلامی تاریخی کے مطابق یہ حادثہ 7 رجب 1444ھ کو واقع ہوا۔
وفات
ar:سنة 2023 للميلاد