سنہ 2020 ء

ویکی شیعہ سے
نظرثانی بتاریخ 08:49، 16 اپريل 2020ء از Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («سنہ 2020ء عیسوی کیلنڈر کے سالوں میں سے ایک ہے۔ جس میں مختلف واقعات رونما ہوئے ہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سنہ 2020ء عیسوی کیلنڈر کے سالوں میں سے ایک ہے۔ جس میں مختلف واقعات رونما ہوئے ہیں۔

جنوری

  • اس سال کے پہلے مہینے میں ہی دنیا کورونا وباء کی زد میں آگئی اور اب تک لاکھوں کی تعداد میں لوگ بیمار ہوچکے ہیں اور ہزاروں لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ یہ وبا چین سے پھیل گئی اور دنیا کے اکثر ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

فروری

مارچ

  • اس مہینے میں کورونا وبا کی وجہ سے یوں تو تمام مذہبی، علمی اور سماجی ادارے بند کئے گئے یہاں تک کہ مساجد اور امام بارگاہ بھی بند ہوئے وہیں پر ایران اور عراق میں تمام مقدس مقامات بالخصوص ائمہ علیہم السلام کے روضے بند کئے گئے۔ اور ماہرین کے کہنے کے مطابق کہ یہ وباء عوامی اجتماعات کی وجہ سے پھیلتی ہے اسی وجہ سے ائمہؑ کے حرم کے عہدہ داروں نے یہ فیصلہ کیا تاکہ لوگوں کا اجتماع نہ ہوسکے۔اور اسی کے تناظر میں مکہ اور مدینہ میں بھی مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو بند کیا گیا۔ نماز جمعہ اور جماعات کو مختصر عرصے کے لئے بند کیا گیا۔

اپریل