حاجر

ویکی شیعہ سے
نظرثانی بتاریخ 20:23، 28 دسمبر 2015ء از Mabbassi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: حاجز نام کی قرار گاہ مکہ سے کوفہ جاتے ہوئے آتی ہے ۔ کربلا میں پہنچنے سے پہلے اس جگہ سے حضرت امام حسی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

حاجز نام کی قرار گاہ مکہ سے کوفہ جاتے ہوئے آتی ہے ۔ کربلا میں پہنچنے سے پہلے اس جگہ سے حضرت امام حسین ؑ نے عبد اللہ بن یزطر یا قیس بن مسہر صیداوی کے ہاتھ کوفہ خط بھیجا۔

محل وقوع

حاجز کا معنی رکاوٹ ہے ۔خزیمیہ سے پہلے حاجز واقع ہے ۔ امام حسین ؑ نے مسلم بن عقیل کے خط کے جواب میں کوفہ کے لوگوں کو خط لکھا جو عبد اللہ بن یقطر یا قیس بن مسہر صیداوی کے ہاتھوں روانہ کیا۔