تبادلۂ خیال:سید غلام عسکری
نظرثانی بتاریخ 18:25، 30 جون 2019ء از Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
- حوالجاتی اصولوں کی عدم رعایت، ویکی سازی کی بھی رعایت نہیں ہوئی ہے۔ مآخذ میں بھی کامل درج نہیں۔ کسی اردو مقالے میں سائٹوں کا ارجاع کیسے دیا جاتا ہے اس کے مطابق ہو تو بہتر ہے۔حوالہ جات کے اصول --Hakimi (تبادلۂ خیال) 18:16, 30 جون 2019 (UTC)