"کف العباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
م
م
سطر 1: سطر 1:
 
[[ملف:کف العباس، مقام دست راست.jpg|تصغیر|دائیں ہاتھ کا مقام]]
 
[[ملف:کف العباس، مقام دست راست.jpg|تصغیر|دائیں ہاتھ کا مقام]]
'''کف العباس''' یا مقام کف العباس دو ایسے مقاموں کے نام ہے کہ کہا گیا ہے اس مقام پر [[عاشور]] کے دن [[امام حسین(ع)]] کے بھائی [[عباس بن علی|عباس بن علی(ع)]] کے بازو بدن سے جدا ہوئے اور آپ(ع) زمین پر گرے. یہ دو مقام جو کہ حضرت عباس(ع) کے دائیں اور بائیں ہاتھ سے مشہور ہیں، حضرت عباس(ع) کے حرم سے  باہر بازار مانند گلی کے اندر شمالی مشرق اور جنوبی مشرق کی جانب واقع جگہ ہے. ان مقامات پر چھوٹی ضریع بنی ہوئی ہے جہاں پر زوار [[زیارت]] کرنے جاتے ہیں. <ref>سید احمد علوی، راهنمای مصور سفر زیارتی عراق، قم، نشر معروف، ۱۳۹۱ش.</ref>
+
'''کف العباس''' یا مقام کف العباس دو ایسے مقاموں کے نام ہیں  کہ جن کے متعلق کہا جاتا ہے کہ [[عاشور]] کے دن ان مقامات پر [[امام حسین(ع)]] کے بھائی [[عباس بن علی|عباس بن علی(ع)]] کے بازو بدن سے جدا ہوئے اور آپ(ع) زمین پر گرے. یہ دو مقام جو کہ حضرت عباس(ع) کے دائیں اور بائیں ہاتھ سے مشہور ہیں۔ حضرت عباس(ع) کے حرم سے  باہر بازار مانند گلی کے اندر شمالی مشرق اور جنوبی مشرق کی جانب واقع جگہ ہے. ان مقامات پر چھوٹی ضریع بنی ہوئی ہے جہاں پر زوار [[زیارت]] کرنے جاتے ہیں. <ref>سید احمد علوی، راهنمای مصور سفر زیارتی عراق، قم، نشر معروف، ۱۳۹۱ش.</ref>
  
  

نسخہ بمطابق 20:30، 8 نومبر 2016ء

دائیں ہاتھ کا مقام

کف العباس یا مقام کف العباس دو ایسے مقاموں کے نام ہیں کہ جن کے متعلق کہا جاتا ہے کہ عاشور کے دن ان مقامات پر امام حسین(ع) کے بھائی عباس بن علی(ع) کے بازو بدن سے جدا ہوئے اور آپ(ع) زمین پر گرے. یہ دو مقام جو کہ حضرت عباس(ع) کے دائیں اور بائیں ہاتھ سے مشہور ہیں۔ حضرت عباس(ع) کے حرم سے باہر بازار مانند گلی کے اندر شمالی مشرق اور جنوبی مشرق کی جانب واقع جگہ ہے. ان مقامات پر چھوٹی ضریع بنی ہوئی ہے جہاں پر زوار زیارت کرنے جاتے ہیں. [1]


سنہ تیرہ ہجری قمری کے آخر میں نہر علقمہ کے کنارے جو نہر مقبرہ العباس کے نام سے مشہور تھی اس جگہ پر دائیں ہاتھ کا مقام بنایا گیا. اور سنہ ١٣٢٧ق میں بائیں ہاتھ کا مقام ایک شخص جس نے اس بارے خواب دیکھا تھا اس کے ہاتھوں بنایا گیا. اس نے اپنے گھر کی دیوار کو توڑا اور وہاں اس مقام کو بنایا.

بائیں ہاتھ کا مقام


حضرت عباس(ع) کے دائیں ہاتھ والے مقام پر ایک کانسی کا پنجرہ ہے اور گلی الصخنی میں باب العلقمی کے نزدیک ہے جس مقام کے اوپر دو کٹے ہاتھوں پینٹنگ کی گئی ہے اور اس کے نیچے لکھا گیا ہے اس جگہ پر ابوالفضل العباس(ع) کے ہاتھوں کو قلم کیا گیا ہے اور بائیں ہاتھ والے مقام پر بھی ایک کانسی پنجرہ ہے جس پر شیشے سے کام ہوا ہے اور اس کے اوپر عربی زبان میں اشعار اور دعا لکھی گئی ہیں یہ اشعار، شاعر کربلائی شیخ محمد سراج کے لکھے ہوئے ہیں. [2]

جیسے کہ تاریخ کے مورخین نے بیان کیا ہے کہ یہ دو مقام یقینی نہیں ہیں. [3]


حوالہ جات

  1. سید احمد علوی، راهنمای مصور سفر زیارتی عراق، قم، نشر معروف، ۱۳۹۱ش.
  2. سلمان هادی آل طعمه، تراث کربلاء، نشر مشعر، ۱۳۹۳ش.
  3. مقدس، احسان، راهنمای اماکن زیارتی و سیاحتی در عراق، تهران، مشعر، ۱۳۸۸


سانچہ:المیۂ کربلا