تبدیلیاں

یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

مرجع تقلید

20 بائٹ کا اضافہ، 11:46، 3 مارچ 2018ء
قدرت اور تاثیر
==قدرت اور تاثیر==
[[شیعہ ]] مراجع تقلید اپنے مقلدوں اور شیعوں کے درمیاں بہت موثر ہیں اور اسی طریقے سے اپنے اجتماعی اور سیاسی نظریات کو عملیاتی کرتے ہیں۔<ref>مراجعہ کریں: نقیب‌زاده و امانی، نقش روحانیت شیعه شیعہ در پیروزی انقلاب اسلامی، ۱۳۸۲ش، ص۸۱-۸۲</ref>مثلا: [[سید محمد طباطبایی|سید محمد مجاهدمجاہد]] کے فتوے کے مطابق شیعوں کا ایک بڑا گروہ روس کے خلاف جنگ کرنے چلا۔<ref>نقیب‌زاده نقیب‌ زاده و امانی، نقش روحانیت شیعه شیعہ در پیروزی انقلاب اسلامی، ۱۳۸۲ش، ص۹۹-۱۰۰</ref>[[میرزای شیرازی]] کا [[تحریم تنباکو]] والے فتوے سے ایران میں تنباکو [[حرام ]] ہوا۔<ref>نقیب‌زاده نقیب‌ زاده و امانی، نقش روحانیت شیعه شیعہ در پیروزی انقلاب اسلامی، ۱۳۸۲ش، ص۱۰۲</ref>اور [[قیام ۱۵ خرداد]]۱۳۴۲شمسی ہجری بمطابق (5 جون 1963) کو ایران میں [[سید روح الله روح‌الله موسوی خمینی|آیت الله خمینی]] کی گرفتاری پر واقع ہوا۔<ref>نقیب‌زاده نقیب‌ زاده و امانی، نقش روحانیت شیعه شیعہ در پیروزی انقلاب اسلامی، ۱۳۸۲ش، ص۱۰۳</ref>
[[اہل سنت ]] کے عالم دین [[محمد رشیدرضارشید رضا]] کے کہنے کے مطابق اہل سنت کے علما اکیلے میں یا گروہ کی شکل میں، شیعہ مجتہدوں خاص کر نجفی علما کے برابر نفوذ نہیں رکھتے ہیں۔انہوں ہیں۔ انہوں نے اسی حوالے سے میرزا شیرازی کے ذریعے سے ملک فیصل کے دور میں عراق میں انتخابات سے بایکاٹ، تحریم تنباکو، کی مثال دیتے ہیں۔<ref>رشید رضا،الخلافة رضا،الخلافہ او الامامة الامامہ العظمی، ۱۹۹۶م، ص۹۰</ref> ساموئل بنیا مین جو امریکہ کی طرف سے ایران ایلچی کے طور پر بھیجا گیا وہ ایک جگہ کہتا ہے کہ تہران کے مجتہدین اگر چہ رفت و آمد کے لیے خچر سواری کرتے ہیں اور ایک خادم سے زیادہ کوئی نہیں ہوتا ہے لیکن ایک کلمے کے ذریعے بادشاہ کو سلطنت سے عزل کرسکتے کر سکتے ہیں۔<ref>آبراهامیان، آبراہامیان، تاریخ ایران مدرن، ۱۳۹۲ش، ص۴۱</ref>
== ادوار مرجعیت ==
16,429
ترامیم

فہرست رہنمائی