مارچ
فروری | مارچ | اپریل | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
مارچ عیسوی سال کا تیسرا مہینہ ہے۔ اور یہ مہینہ 31 دنوں کا ہے۔
پہلا
دوسرا
تیسرا
- سنہ 1987 ء وفاتِ آیت اللہ سید جواد خامنہ ای (آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے والد) (سنہ 1407 ہجری)
- سنہ 1884 ء ولادت سید محمد تقی موسوی اصفہانی (5 جمادى الاول سنہ 1301 ہجری)
- سنہ 1951 ء وفات میرزا محمد فیض قمی (25 جمادى الأولى سنہ 1370 ہجری)
چوتھا
- سنہ 2016 ء وفات عباس واعظ طبسی، حرم امام رضاؑ کے متولی (24 جمادى الاول سنہ 1437 ہجری)
- 2022ء پشاور پاکستان، امامیہ جامع مسجد و امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ اور 30 سے زائد مومنین شہید (30 رجب1443ھ)
پانچواں
چھٹا
- سنہ 1875 ء وفات مرزا سلامت علی دبیر (مرزا دبیر) (28 محرم سنہ 1292 ہجری)
- سنہ 1969 ء وفات مفتی سید احمد علی لکھنوی (16 ذی الحجہ سنہ 1388 ہجری)
- سنہ 2021 ء میں کیتھولک مسیحیوں کے پاپ، فرانسیس کی نجف میں آیت اللہ سیستانی سے ملاقات
ساتواں
- سنہ 1995 ء شہادت ڈاکٹر محمد علی نقوی لاہور پاکستان کی معروف شخصیت (5 شوال سنہ 1415 ہجری)
آٹھواں
- سنہ 1873 ء وفات ملا علی زنجانی (8 محرم سنہ 1290 ہجری)
- سنہ 1982 ء وفات عبد الرحیم ربانی شیرازی (12 جمادی الاول سنہ 1402 ہجری)
- سنہ 1996 ء وفات سید عبد العزیز طباطبائی یزدی (7 رمضان سنہ 1416 ہجری)
نواں
دسواں
گیارہواں
بارہواں
تیرہواں
چودہواں
پندرہواں
- 2022ء وفات سید محمدعلی علوی گرگانی، قم میں شیعہ مرجع تقلید (12 شعبان 1443ھ)
سولہواں
سترہواں
اٹھارہواں
انیسواں
بیسواں
اکیسواں
بائیسواں
تئیسواں
چوبیسواں
پچیسواں
چھبیسواں
ستائیسواں
اٹھائیسواں
انتیسواں
تیسواں
فروری | مارچ | اپریل | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
|