"عجب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←اسباب) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{اخلاق-عمودی}} | {{اخلاق-عمودی}} | ||
'''عُجب''' اخلاقی پستیوں میں سے ایک ہے، جس کے معنی اپنے نیک اعمال کو ذاتی کمالات - نہ خدا کی توفیق - سمجھتے ہوئے ان پر خوشی کا اظہار کرنا اور اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ہے۔ علم اخلاق میں | '''عُجب''' اخلاقی پستیوں میں سے ایک ہے، جس کے معنی اپنے نیک اعمال کو ذاتی کمالات - نہ خدا کی توفیق - سمجھتے ہوئے ان پر خوشی کا اظہار کرنا اور اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ہے۔ علم اخلاق میں قدرت، خوبصورتی، حسب و نسب اور کثرت اولاد وغیرہ کو عُجب کے اسباب کے طور پر یاد کیا ہے جس کا نتیجہ نیک اعمال کا برباد ہونا، [[تکبر]] اور [[عقل]] کا ختم ہونا ہے۔ | ||
علمائے اخلاق کی نگاہ میں عُجب کا منشاء جہل ہے اور معرفت و علم سے اس کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح ان کا کہنا ہے کہ اس اخلاقی رذیلت کا علاج اس کے اسباب اور علل کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔ | علمائے اخلاق کی نگاہ میں عُجب کا منشاء جہل ہے اور معرفت و علم سے اس کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح ان کا کہنا ہے کہ اس اخلاقی رذیلت کا علاج اس کے اسباب اور علل کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔ |