مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Merajmahdi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Merajmahdi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Merajmahdi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
بعض مورخین جیسے بلاذری[۴] اور ابن سعد[۵] نے تیسری صدی ھجری میں ،ابن عبد البر نے پانچویں صدی ھجری میں[۶]، اور ابن خلدون نے آٹھویں صدی ھجری میں [۷] حضرت خدیجہ کو سب سے پہلی مسلمان شخصیت کے طور متعارف کرایا ہے۔

ابن اثیر نے ایمان لانے والے افراد کی ترتیب کو اس طرح ذکر کیا ہے : خدیجہ ،علی ، زید بن حارثہ اور اس کے بعد ابو بکر ۔ [۸]
ابن اثیر نے ایمان لانے والے افراد کی ترتیب کو اس طرح ذکر کیا ہے : خدیجہ ،علی ، زید بن حارثہ اور اس کے بعد ابو بکر ۔ [۸]
بعض مورخین نے  حضرت خدیجہ کو سب سے پہلی ایمان لانے والی خاتون اور  حضرت علی علیہ السلام سب سے پہلے ایمان لانے والے مرد کے طور پر متعارف کرایا ہے۔ ان مورخین نے اس بات کی طرف کوئ اشارہ نہیں کیا ہے کہ ان دونوں میں کون سب سے پہلے ایمان لایا۔ [۹] اس کے بر خلاف بعض مورخین  نے وضاحت  کی ہے کہ حضرت خدیجہ پہلی انسان ہیں کہ جو ایمان لائیں ۔ [۱۰]

گمنام صارف