17 شوال
17 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو تریاسی واں دن ہے۔
- 5ھ: جنگ خندق، مسلمانوں اور مشرکین قریش کے درمیان (ایک قول کے مطابق)
- 1215ھ: وفات علامہ تفضل حسین کشمیری (3 مارچ 1801ء)
- 1263ھ: وفات آیت اللہ سید ابراہیم کربلایی
- 1286ھ: وفات آیت اللہ سید محمد قلی موسوی نقوی نیشاپوری، برصغیر کے شیعہ محدث، فقیہ، مؤرخ اور متکلم
- 1362ھ: وفات آیت اللہ ملا عباس تربتی (حاج آخوند)