مندرجات کا رخ کریں

"زاریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

21 بائٹ کا اضافہ ،  31 دسمبر 2017ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
'''زاریا'''، [[نائجیریا]] کے شیعہ نشین شہروں میں سے اہم ترین شہر ہے جہاں [[نائجیرین اسلامک مومنٹ]] کا مرکزی دفتر بھی واقع ہے۔ [[حسینیہ بقیۃ اللہ (زاریا)|حسینیہ بقیۃ اللہ]] اس شہر میں شیعوں کا سماجی اور ثفافتی مرکز مانا جاتا ہے۔ [[اربعین]] کی مناسبت سے نائجیریا میں شیعوں کا سب سے اہم اور عظیم اجتماع نیز [[ائمہ معصومین]] کے ایام ولادت اور شہادت کی مناسبت سے محافل اور مجالس کے علاوہ شیخ [[ابراہیم زاکزاکی]] کے دروس بھی اسی حسینیہ میں ہوتے تھے۔

نائجیرین آرمی نے سنہ 2014ء کو [[یوم قدس]] کے دن شیعوں کے نکالی گئی ریلی پر حملہ کرکے شیخ زاکزاکی کے 4 بیٹیوں سمیت کئی افراد کو شہید اور حسینیہ بقیۃ الله کو بھی مکمل طور پر تباہ کردیا۔ اس واقعے نے زاریا کو مدتوں [[جہان اسلام]] کی میڈیا پر سرفہرست رکھا۔
نائجیرین آرمی نے سنہ 2014ء کو [[یوم قدس]] کے موقع پر شیعوں کی طرف سے نکالی گئی ریلی پر حملہ کرکے شیخ زاکزاکی کے 4 بیٹیوں سمیت کئی افراد کو شہید اور حسینیہ بقیۃ الله کو بھی مکمل طور پر تباہ کردیا۔ اس واقعے نے زاریا کو مدتوں [[جہان اسلام]] کی میڈیا پر سرفہرست رکھا۔

== عمومی معلومات==
== عمومی معلومات==
گمنام صارف