مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Syedehsanahmad/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  29 جون 2021ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Syedehsanahmad
imported>Syedehsanahmad
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
  | مکان          =  
  | مکان          =  
}}
}}
''' صحیفہ سجادیہ کی پیالیسویں دعا''' [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام سجاد علیہ السلام]] کی ماثورہ دعاوں میں سے ایک ہے جس کو آپ [[ختم قرآن]] کے وقت پڑھا کرتے تھے۔ اس دعاء میں قرآن کریم کی خصوصیات اور قرآنی احکام کے مطابق عمل کرنے کے آثار و نتائج پہ روشنی ڈالی گئی ہے۔ امام سجاد علیہ السلام نے اس دعاء میں [[پیغمبر اسلام]] صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعض خصوصیات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے اور [[دین اسلام]] کی تبلیغ میں جو مصیبتیں آپ نے برداشت کی ہیں ان کا بھی تذکرہ کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ آپ نے ان کے لئے [[قیامت]] میں علو درجات کی بھی دعا کی ہے۔اسی طرح سے اس دعا میں [[آئمہ معصومین علیہم السلام|آئمّہ معصومین]] علیہم السلام کا تعارف [[تفسیر|مفسرین قرآن]] اور قرآن کے محافظین کے عنوان سے کرایا گیا ہے۔
''' صحیفہ سجادیہ کی بیالیسویں دعا''' [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام سجاد علیہ السلام]] کی ماثورہ دعاوں میں سے ایک ہے جس کو آپ [[ختم قرآن]] کے وقت پڑھا کرتے تھے۔ اس دعاء میں قرآن کریم کی خصوصیات اور قرآنی احکام کے مطابق عمل کرنے کے آثار و نتائج پہ روشنی ڈالی گئی ہے۔ امام سجاد علیہ السلام نے اس دعاء میں [[پیغمبر اسلام]] صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعض خصوصیات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے اور [[دین اسلام]] کی تبلیغ میں جو مصیبتیں آپ نے برداشت کی ہیں ان کا بھی تذکرہ کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ آپ نے ان کے لئے [[قیامت]] میں علو درجات کی بھی دعا کی ہے۔اسی طرح سے اس دعا میں [[آئمہ معصومین علیہم السلام|آئمّہ معصومین]] علیہم السلام کا تعارف [[تفسیر|مفسرین قرآن]] اور قرآن کے محافظین کے عنوان سے کرایا گیا ہے۔


حضرت امام زین العابدین علیہ السلام [[خدا]] وند کریم سے درخواست کرتے ہیں کہ قرآن کے وسیلہ سے انسانوں کے [[گناہوں]] کو بخش دے اور انھیں [[سکرات موت|موت کے وقت ہونے والی سختیوں]] سے نجات عطا فرمائے۔ اور اسی طرح سے قیامت کے خوف و حزن سے امان کی دعا کرتے ہیں اور  قرآن کریم کو اپنا [[شفیع]] قرار دینے کی درخواست کرتے ہیں۔
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام [[خدا]] وند کریم سے درخواست کرتے ہیں کہ قرآن کے وسیلہ سے انسانوں کے [[گناہوں]] کو بخش دے اور انھیں [[سکرات موت|موت کے وقت ہونے والی سختیوں]] سے نجات عطا فرمائے۔ اور اسی طرح سے قیامت کے خوف و حزن سے امان کی دعا کرتے ہیں اور  قرآن کریم کو اپنا [[شفیع]] قرار دینے کی درخواست کرتے ہیں۔
گمنام صارف