مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Syedehsanahmad/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Syedehsanahmad
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Syedehsanahmad
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
''' صحیفہ سجادیہ کی پیالیسویں دعا''' [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام سجاد علیہ السلام]] کی ماثورہ دعاوں میں سے ایک ہے جس کو آپ [[ختم قرآن]] کے وقت پڑھا کرتے تھے۔ اس دعاء میں قرآن کریم کی خصوصیات اور قرآنی احکام کے مطابق عمل کرنے کے آثار و نتائج پہ روشنی ڈالی گئی ہے۔ امام سجاد علیہ السلام نے اس دعاء میں [[پیغمبر اسلام]] صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعض خصوصیات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے اور [[دین اسلام]] کی تبلیغ میں جو مصیبتیں آپ نے برداشت کی ہیں ان کا بھی تذکرہ کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ آپ نے ان کے لئے [[قیامت]] میں علو درجات کی بھی دعا کی ہے۔اسی طرح سے اس دعا میں [[آئمّہ معصومین]] علیہم السلام کا تعارف  [[تفسیر|مفسرین قرآن]] اور قرآن کے محافظین کے عنوان سے کرایا گیا ہے۔

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام [[خدا]] کریم سے درخواست کرتے ہیں کہ قرآن کے وسیلہ سے انسانوں کے [[گناهوں]] کو بخش دے اور انھیں [[سکرات موت|موت کے وقت ہونے والی سختیوں]] سے نجات عطا فرمائے۔ و همچنین از اندوه و ترس قیامت امان یابد و قرآن [[شفیع]] او در روز حشر باشد.
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام [[خدا]] کریم سے درخواست کرتے ہیں کہ قرآن کے وسیلہ سے انسانوں کے [[گناهوں]] کو بخش دے اور انھیں [[سکرات موت|موت کے وقت ہونے والی سختیوں]] سے نجات عطا فرمائے۔ اور اسی طرح سے قیامت کے خوف و حزن سے امان کی دعا کرتے ہیں اور  قرآن کریم کو اپنا [[شفیع]] قرار دینے کی درخواست کرتے ہیں۔
 
دعای چهل و دوم در [[فهرست شرح‌های صحیفه سجادیه|شرح‌های صحیفه سجادیه]] همچون [[دیار عاشقان]] اثر [[حسین انصاریان]] و [[شهود و شناخت]] اثر [[حسن ممدوحی کرمانشاهی]] به زبان فارسی و در کتاب [[ریاض السالکین فی شرح صحیفه سید الساجدین|ریاض السالکین]] اثر [[سید علی‌خان مدنی]] به زبان عربی شرح شده است.
صحیفہ سجادیہ کی اس بیالیسویں دعا کی بھی متعدد شرحیں ہیں مختلف زبانوں میں لکھی گئیں ہیں جیسے دیار عاشقان جو حسین انصاریان کی شرح ہے اور [[شهود و شناخت]] جو حسن ممدوحی کرمانشاهی کی تالیف ہے یہ شرحیں فارسی زبان میں ہیں اور اسی طرح سے ریاض السالکین جو سید علی خان مدنی کی شرح ہے عربی زبان میں ہے۔

{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
گمنام صارف