مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی انتالیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mudabbirhusainrizvi
(«{{ خانہ معلومات دعا و زیارت | عنوان = صحیفۂ سجادیہ کی انتالیسویں دعا | تصو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
imported>Mudabbirhusainrizvi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:

'''صحیفہ سجادیہ کی انتالیسویں دعا''' [[امام سجادؑ]] کی مأثورہ دعاوں میں سے ایک ہے کہ جس میں طلب مغفرت اور رحمت الہی کا ذکر ہے۔ اس دعا میں اللہ سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ آدمی کے وجود سے گناہوں کی جڑوں کو ختم کر دے اور اسی کے ساتھ اس انسان کی بخشش کے لئے دعا کی گئی ہے جو کسی پر ظلم کئے ہوئے ہو۔ اسی طرح سے اس دعا میں خدا سے مانگا گیا ہے کہ اگر کسی کا حق پایمال کیا گیا ہو اور وہ اسے واپس بھی نہ لے سکنے کی طاقت رکھتا ہو تو اس انسان کو اس سے راضی کرے اور اس کا حق ادا کرے۔ نیز اس دعا میں خلقت انسانی کو قدرت خدا کی نشانی بتایا گیا ہے۔

یہ انتالیسویں دعا جس کی متعدد شرحیں، مختلف زبانوں میں لکھی گئیں ہیں جیسے [[دیار عاشقان]] جو [[حسین انصاریان]] کی شرح فارسی زبان میں ہے اور اسی طرح [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] جو [[سید علی خان مدنی]] کی عربی زبان میں شرح موجود ہے۔

گمنام صارف