مندرجات کا رخ کریں

"حدیث قسیم النار و الجنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mudabbirhusainrizvi
سطر 24: سطر 24:
==متن حدیث==
==متن حدیث==
حدیث قَسیمُ النّار و الجنّۃ وہ حدیث ہے جو پیغمبر اکرمؐ سے حضرت علیؑ کے بارے میں مختلف عبارات کے ساتھ نقل ہوئی ہے:

* {{عربی|یا عَلِی إِنَّکَ قَسِیمُ الْجَنَّةِ وَ النَّارِ}}<ref> شیخ صدوق،‌ عیون اخبار الرضا(ع)، ۱۳۷۸ھ، ج۲، ص۲۷؛ ابن‌عقدہ کوفی، فضائل امیرالمؤمنین(ع)، ۱۴۲۴ھ، ص۱۰۲؛‌ طبری آملی، بشارۃالمصطفی، ۱۳۸۳ھ، ص۵۶ و۱۰۲ و۱۶۴</ref> ائے علی آپ جنّت و جہنم کو تقسیم کرنے والے ہیں۔[[صحیفۂ امام رضاؑ]] میں جہنم کا لفظ جنّت سے پہلے آیا ہے {{عربی|یا عَلِی إِنَّکَ قَسِیمُ النَّارِ وَ الْجَنَّةِ}}<ref>صحیفہ امام رضا(ع)، ۱۴۰۶ھ، ص۵۶ و ۵۷</ref> بعض دیگر منابع میں اس حدیث کے آگے اس طرح وارد ہوا ہے کہ {{عربی|تُدخِلُ مُحِبِّیکَ الْجَنَّةَ وَ مُبْغِضِیکَ النَّارَ}}<ref> خزاز رازی، کفایۃالاثر، ۱۴۰۱ھ، ص۱۵۱و۱۵۲</ref> آپ اپنے چاہنے والوں کو جنّت اور دشمنوں کو جہنم میں داخل کریں گے۔  

*  {{عربی|یا عَلِی أَنْتَ قَسِیمُ الْجَنَّةِ یوْمَ الْقِیامَةِ تَقُولُ لِلنَّارِ هَذَا لِی وَ هَذَا لَکِ}}<ref>شیخ صدوق،‌ عیون اخبار الرضا(ع)، ۱۳۷۸ھ، ج۲، ص۸۶؛‌ کوفی، تفسیر فرات الکوفی، ۱۴۱۰ھ، ص۵۱۱، ح۶۶۷</ref> ائے علی آپ جنّت کو تقسیم کرنے والے ہیں، قیامت کے دن دوز ااتش دوزخ سے کہیں گے یہ تمہارا یہ میرا۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,196

ترامیم