confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,507
ترامیم
م (پیوند میان ویکی در ویکی داده و حذف آن از مبدا ویرایش) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شرحیں) |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||
==شرحیں== | ==شرحیں== | ||
صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعاء کی بھی مختلف زبانوں میں شرح لکھی گئی ہے [[فہرست شرحہای صحیفہ سجادیہ| صحیفہ سجادیہ کی شرحوں]] میں اس دعاء کی بھی شرح موجود ہے جن میں کتاب شہود و شناخت جناب [[محمدحسن ممدوحی | صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعاء کی بھی مختلف زبانوں میں شرح لکھی گئی ہے [[فہرست شرحہای صحیفہ سجادیہ| صحیفہ سجادیہ کی شرحوں]] میں اس دعاء کی بھی شرح موجود ہے جن میں کتاب شہود و شناخت جناب [[محمدحسن ممدوحی کرمانشاہی]]<ref> ممدوحی، کتاب شہود و شناخت، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۵۱۳-۵۲۶.</ref> اور شرح و ترجمہ صحیفہ سجادیہ مصنف [[سید احمد فہری]]<ref>فہری، شرح و تفسیر صحیفہ سجادیہ، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۴۷۷-۴۸۳.</ref> فارسی زبان میں موجود ہیں۔ | ||
اسی طرح صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعا کی شرح [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] جناب [[سید علیخان مدنی]]،<ref>مدنی شیرازی، ریاض السالکین، ۱۴۳۵ق، ج۴، ص۲۸۱-۳۱۰.</ref> [[فی ظلال | اسی طرح صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعا کی شرح [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] جناب [[سید علیخان مدنی]]،<ref>مدنی شیرازی، ریاض السالکین، ۱۴۳۵ق، ج۴، ص۲۸۱-۳۱۰.</ref> [[فی ظلال الصحیفہ السجادیہ]] ، [[محمدجواد مغنیہ]]،<ref>مغنیہ، فی ظلال الصحیفہ، ۱۴۲۸ق، ص۳۶۹-۳۷۲.</ref> [[ریاض العارفین]] ،[[محمد بن محمد دارابی]] کی تألیف <ref>دارابی، ریاض العارفین، ۱۳۷۹ش، ص۳۷۳-۳۸۰.</ref> اور[[آفاق الروح]] ، [[سید محمدحسین فضلاللہ]] کی تالیف<ref> فضل اللہ، آفاق الروح، ۱۴۲۰ق، ج۲، ص۷۹-۸۸.</ref> عربی زبان میں موجود ہیں۔ | ||
اس دعاء کے الفاظ کی لغوی شرحیں بھی موجود ہیں مثلا [[تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ]] جو [[فیض کاشانی]] علیہ الرحمہ <ref>فیض کاشانی، تعلیقات علی | اس دعاء کے الفاظ کی لغوی شرحیں بھی موجود ہیں مثلا [[تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ]] جو [[فیض کاشانی]] علیہ الرحمہ <ref>فیض کاشانی، تعلیقات علی الصحیفہ السجادیہ، ۱۴۰۷ق، ص۶۵.</ref> اور شرح الصحیفہ السجادیہ مولف [[عزالدین جزائری]]<ref>جزایری، شرح الصحیفہ السجادیہ، ۱۴۰۲، ص۱۵۶-۱۵۷.</ref> صاحبان کی کتابیں اس دعاء کے الفاظ کی لغوی شرح ہیں ۔ | ||
==متن اور ترجمہ== | ==متن اور ترجمہ== |