مندرجات کا رخ کریں

"مسجد امام حسن عسکری (قم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:

===تعمیر نو===
===تعمیر نو===
[[پرونده:]]
اس مسجد کی تعمیر نو کا کام بارہا انجام پایا ہے جیسے [[صفویه]] دور حکومت میں. اس کا سب سے قدیم حصہ جنوبی ایوان ہے جو 1129ھ میں تعمیر کیا گیا ہے۔ [[فتحعلی شاه قاجار]]، کے زمانے میں حاج حسین کد خدا نے اسے تعمیر کروایا. [[ناصرالدین شاه]]  کے دور حکومت میں ۱۲۸۶ھ، میں ایک تاجر حاجی ابراهیم نے اس کے مغربی حصے میں ایک بیسمنٹ اور ہال بنوایا۔ <ref>ناصرالشریعۃ، تاریخ قم، ۱۳۸۳ش، ص۲۳۰.</ref>  سنہ ۱۲۹۵ھ میں ٹائلوں کے ایک تاجر حاج علی ‌نقی نے بعض حصے من جملہ مشرقی حال اور بالائی حصہ تعمیر کروایا۔.<ref> ناصرالشریعۃ، تاریخ قم، ۱۳۸۳ش، ص۲۱۱؛ فقیہی، تاریخ جامع قم، ۱۳۷۸ش، ص۱۳۸-۱۳۹.</ref> اسی طرح میرزا ابوالفضل زاہدی نے (1978ء) میں مسجد کا سرداب تعمیر کرویا۔.<ref>ناصرالشریعۃ، تاریخ قم، ۱۳۸۳ش، ص۴۲۹. </ref> میرزا محمد فیض نے مغربی ہال و شیخ محمد کبیر نے مشرقی ہال تعمیر کروایا ہے..<ref>[http://www.isna.ir/news/91120100559 ایسنا؛ وہ مسجدی جو قم میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے وکیل کے ذریعہ تعمیر کی گئی. خبر کا کوڈ ۹۱۱۲۰۱۰۱۰۰۵۵۹،تاریخ اشاعت: 19 فروری 2013، دسترسی: 22 اکتوبر 2016.]</ref> [[انقلاب اسلامی ایران|انقلاب اسلامی]] کے بعد [[آیت الله صافی گلپایگانی]] کے دفتر کی معاونت سے اس مسجد کی تعمیر نو کا کام انجام دیا گیا۔. <ref>آقابابائی اور قریشی، آثار تاریخی و فرهنگی قم، ۱۳۸۳ش، ص ۱۶۸</ref> اس تعمیر نو کے لئے مسجد کی توسیع کی رائے [[سید محمدرضا گلپایگانی|آیت الله محمدرضا گلپایگانی]] کی طرف سے پیش کی گئی۔ انہوں نے مسجد کے اطراف کی زمینوں کو خرید کر مسجد کی توسیع اور تعمیر نو کا میدان فراہم کیا اور آیت الله صافی گلپایگانی کے ذریعہ اسے مکمل کیا گیا۔ [[21 اپریل]] 2015ء میں تعمیر کے بعد مسجد کا افتتاح کیا گیا.<ref>[http://shabestan.ir/detail/News/455090  شبستان نیوز ایجنسی؛ مسجد امام حسن عسکری (ع) کی جدید عمارت کا افتتاح کیا گیا ، تاریخ اشاعت: 30 اپریل 2015ء ، دسترسی: 8 نومبر 2016ء.]</ref>

سطر 23: سطر 22:
اس مسجد کو ثقافتی سرگرمیوں کا ایک مرکز بھی جانا جاتا ہے۔ ۱۹۸۷ سے [[انجمن رزمندگان اسلام]] کی ہفتہ وارنشستیں اسی مسجد میں منعقد ہوتی ہیں۔.<ref>[http://razmandegan-qom.com/news/83-general/605  وارثان ویب سائٹ؛ مسجد امام حسن عسکری کی تاریخ، تاریخ اشاعت: ۲۲ دسمبر ۱۹۹۵ء، دسترسی: ۱۶ اکتوبر ۲۰۱۶ء.]</ref> اسی طرح قم کی بعض مذہبی،علمی اور سیاسی شخصیات کی [[تشییع جنازه|تشییع]] یہاں سے شروع ہوتی ہے۔.<ref>[http://www.tasnimnews.com/fa/news/1393/05/18/455895  تسنیم نیوز ایجنسی؛مسجد امام حسن عسکری (ع) قم اسلامی معماری کا شاہکار، تاریخ اشاعت: ۲۳ جولائی ۲۰۱۴ء، دسترسی: ۱۶ اکتوبر ۲۰۱۶ء]</ref>

== جائے وقوع==
== جائے وقوع==
[[پرونده:]]
مسجد امام حسن عسکری  پل علی خانی  کے پاس واقع ہے. اس کی عمارت میں آگے کا حصہ،مسجد میں داخلہ کا بالائی حصہ،صحن، جنوبی ایوان،ہال،بیسمنٹ اور صحن کے چار ضلعوں میں چار ہال شامل ہیں۔.<ref>آقابابائی  اور قریشی، آثار تاریخی و فرهنگی قم، ۱۳۸۳ش، ص۱۶۷</ref> آیت الله صافی کے دفتر کے ذریعہ جو تعمیر نع انجام دی گئی اس مزید دو ہالوں کا اضافہ کیا گیا۔ایک 2900 میٹر مربع پر مشتمل زمینی منزل میں واقع ہے۔اس ہال میں 35 میٹر اونچا ایک گنبد اور 59 میٹر اونچے گلدستے بنائے گیئ ہیں۔اور اس کی دیواروں پر ٹائلنگ میں پورا قرآن لکھا ہوا ہے۔دوسرا اس ہال کا بیسمنٹ ہے جس کی مساحٹ 2700 میٹ مربع ہے۔اسی طرح اس تعمیر نو میں ایک سات منزلہ عمارت بنائی گئی ہے جس میں دو منزل پر ایک کتب خانہ اور پانچ منزلیں دفتری اور تعمیراتی امور سے تعلق رکھتا ہے۔جدید ہالوں کے بیسمنٹ کو ثقافتی سرگرمیوں جیسے کتابوں کی نمائز وغیرہ سے مخصوص کر دیا گیا ہے۔.<ref>[http://www.yjc.ir/fa/news/5185550 جوان آنلاین، قم میں مسجد امام حسن عسکری کی عظیم عمارت کا افتتاح، خبر کا کوڈ: ۵۱۸۵۵۵۰، تاریخ اشاعت :21 اپریل 2015ء، دسترسی:22 اکتوبر2016ء۔]</ref>

=== مساحت===
=== مساحت===
گمنام صارف