مندرجات کا رخ کریں

"مسجد امام حسن عسکری (قم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
مسجد امام حسن عسکری میں ایک مدت، آیت الله [[محمدتقی خوانساری]] اور [[آیت الله اراکی]] کی امامت میں نماز جمعہ بھی منعقد ہوتی رہی ہے۔.<ref>[http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13950601000379 فارس نیوز ایجنسی؛ مسجد امام حسن عسکری قم اور نماز حسنینؑ کا قیام (ع)، تاریخ اشاعت، 22 گاست 2016ء، دسترسی:22 اکتوبر 2016ء] </ref> [[آیت الله اراکی]] نے بیس سال سے زیادہ عرصہ تک (۱۳۷۷ـ ۱۳۹۹ق) اس مسجد میں [[نماز جمعہ]] پڑھائی ہے.{حوالہ}
مسجد امام حسن عسکری میں ایک مدت، آیت الله [[محمدتقی خوانساری]] اور [[آیت الله اراکی]] کی امامت میں نماز جمعہ بھی منعقد ہوتی رہی ہے۔.<ref>[http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13950601000379 فارس نیوز ایجنسی؛ مسجد امام حسن عسکری قم اور نماز حسنینؑ کا قیام (ع)، تاریخ اشاعت، 22 گاست 2016ء، دسترسی:22 اکتوبر 2016ء] </ref> [[آیت الله اراکی]] نے بیس سال سے زیادہ عرصہ تک (۱۳۷۷ـ ۱۳۹۹ق) اس مسجد میں [[نماز جمعہ]] پڑھائی ہے.{حوالہ}


=== درسگاہ ===
مسجد کے مختلف ہالوں میں [[حوزہ علمیہ قم]] کے بعض اساتذہ درس دیا کرتے تھے۔[[سید رضا صدر]] ۱۶ سال تک مسجد کے ہال میں [[امام جماعت]] پڑھاتے اور درس دیا کرتے تھے۔.<ref>شریف‌رازی، گنجینہ دانشمندان، ۱۳۵۳ش، ج۴، ص۵۰۳-۵۰۴.</ref> اس طرح اس مسجد میں [[میرزا ابوالفضل زاهدی]] (متوفی 1978ھ) کا بھی درس ہوا کرتا تھا.<ref>ناصرالشریعۃ، تاریخ قم، ۱۳۸۳ش، ص۴۲۹. </ref>
===جائے اعتکاف===
مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام قم میں اعتکاف کا ایک اہم مرکز ہے جس میں اعتکاف کی مرکزی کمیٹی کا دفتر بھی ہے۔.<ref>[http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13950601000379 فارس نیوز ایجنسی؛ مسجد امام حسن عسکری قم اور نماز حسنین کا قیام(ع)، تاریخ اشاعت، ۲۲اگست ۲۰۱۶ء، دسترسی:۷ نومبر ۲۰۱۶] </ref> کہا جاتا ہے کہ ایران میں پہلی بار اعتکاف اسی مسجد میں شروع ہوا تھا۔اور پہلی بار <ref>[http://www.tasnimnews.com/fa/news/1393/05/18/455895 تسنیم نیوز ایجنسی؛ مسجد امام حسن عسکری (ع) قم اسلامی معمار کا شاہکار، تاریخ اشاعت: ۲۳ جولائی ۲۰۱۴ء، دسترسی: ۱۷ اکتوبر ۲۰۱۶ش]</ref> [آیت الله حائری]] کے ذریعہ منعقد ہوا ہے۔.<ref>[http://www.shia-news.com/fa/news/21444 مسجد امام حسن عسکری قم میں اعتکاف، خبر کا کوڈ: ۲۱۴۴۴، تاریخ اشاعت: ۲۲مئی ۲۰۱۱ء، دسترسی: ۲۲ اکتوبر ۲۰۱۶ء.]</ref> آیت الله گلپایگانی اس مسجد میں اعتکاف کیا کرتے تھے۔ {{حوالہ}}
اس مسجد کو ثقافتی سرگرمیوں کا ایک مرکز بھی جانا جاتا ہے۔ ۱۹۸۷ سے [[انجمن رزمندگان اسلام]] کی ہفتہ وارنشستیں اسی مسجد میں منعقد ہوتی ہیں۔.<ref>[http://razmandegan-qom.com/news/83-general/605  وارثان ویب سائٹ؛ مسجد امام حسن عسکری کی تاریخ، تاریخ اشاعت: ۲۲ دسمبر ۱۹۹۵ء، دسترسی: ۱۶ اکتوبر ۲۰۱۶ء.]</ref> اسی طرح قم کی بعض مذہبی،علمی اور سیاسی شخصیات کی[[تشییع جنازه|تشییع]] یہاں سے شروع ہوتی ہے۔.<ref>[http://www.tasnimnews.com/fa/news/1393/05/18/455895  تسنیم نیوز ایجنسی؛مسجد امام حسن عسکری (ع) قم اسلامی معماری کا شاہکار، تاریخ اشاعت: ۲۳ جولائی ۲۰۱۴ء، دسترسی: ۱۶ اکتوبر ۲۰۱۶ء]</ref>




گمنام صارف