مندرجات کا رخ کریں

"مسجد امام حسن عسکری (قم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadsafavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
مسجد امام حسن عسکری [[13 دسمبر]] 1976 ایران کے قومی آثار کی فہرست میں 1312 نمبر سے رجسٹر ہوا ہے.<ref>[http://www.isna.ir/news/91120100559 ایسنا؛ وہ مسجد جو قم میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے وکیل کی ذریعہ تعمیر کی گئی. خبر کا کوڈ ۹۱۱۲۰۱۰۱۰۰۵۵۹، تاریخ شاعت: 20 فروری 2013، دسترسی: 22 اکتوبر 2016.]</ref>

=== تعمیر نو===
===تعمیر نو===
[[پرونده: مسجد امام حسن عسکری کا صحن اور ہال.jpg|بندانگشتی| مسجد کا مشرقی صحن اور ہال]]

اس مسجد کی تعمیر نو کا کام بارہا انجام پایا ہے جیسے [[صفویه]] دور حکومت میں. اس کا سب سے قدیم حصہ جنوبی ایوان ہے جو 1129ھ میں تعمیر کیا گیا ہے۔ [[فتحعلی شاه قاجار]]، کے زمانے میں حاج حسین کد خدا نے اسے تعمیر کروایا. [[ناصرالدین شاه]]  کے دور حکومت میں ۱۲۸۶ھ، میں ایک تاجر حاجی ابراهیم نے اس کے مغربی حصے میں ایک بیسمنٹ اور ہال بنوایا۔ <ref>ناصرالشریعۃ، تاریخ قم، ۱۳۸۳ش، ص۲۳۰.</ref>  سنہ ۱۲۹۵ھ میں ٹائلوں کے ایک تاجر حاج علی ‌نقی نے بعض حصے من جملہ مشرقی حال اور بالائی حصہ تعمیر کروایا۔.<ref> ناصرالشریعۃ، تاریخ قم، ۱۳۸۳ش، ص۲۱۱؛ فقیہی، تاریخ جامع قم، ۱۳۷۸ش، ص۱۳۸-۱۳۹.</ref> اسی طرح میرزا ابوالفضل زاہدی نے (1978ء) میں مسجد کا سرداب تعمیر کرویا۔.<ref>ناصرالشریعۃ، تاریخ قم، ۱۳۸۳ش، ص۴۲۹. </ref> میرزا محمد فیض نے مغربی ہال و شیخ محمد کبیر نے مشرقی ہال تعمیر کروایا ہے..<ref>[http://www.isna.ir/news/91120100559 ایسنا؛ وہ مسجدی جو قم میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے وکیل کے ذریعہ تعمیر کی گئی. خبر کا کوڈ ۹۱۱۲۰۱۰۱۰۰۵۵۹،تاریخ اشاعت: 19 فروری 2013، دسترسی: 22 اکتوبر 2016.]</ref> [[انقلاب اسلامی ایران|انقلاب اسلامی]] کے بعد [[آیت الله صافی گلپایگانی]] کے دفتر کی معاونت سے اس مسجد کی تعمیر نو کا کام انجام دیا گیا۔. <ref>آقابابائی اور قریشی، آثار تاریخی و فرهنگی قم، ۱۳۸۳ش، ص ۱۶۸</ref> اس تعمیر نو کے لئے مسجد کی توسیع کی رائے [[سید محمدرضا گلپایگانی|آیت الله محمدرضا گلپایگانی]] کی طرف سے پیش کی گئی۔ انہوں نے مسجد کے اطراف کی زمینوں کو خرید کر مسجد کی توسیع اور تعمیر نو کا میدان فراہم کیا اور آیت الله صافی گلپایگانی کے ذریعہ اسے مکمل کیا گیا۔ [[21 اپریل]] 2015ء میں تعمیر کے بعد مسجد کا افتتاح کیا گیا.<ref>[http://shabestan.ir/detail/News/455090  شبستان نیوز ایجنسی؛ مسجد امام حسن عسکری (ع) کی جدید عمارت کا افتتاح کیا گیا ، تاریخ اشاعت: 30 اپریل 2015ء ، دسترسی: 8 نومبر 2016ء.]</ref>

سطر 12: سطر 12:
==اہمیت و عظمت ==
==اہمیت و عظمت ==
اس مسجد کی اہمیت و عظمت اس میں پوشیدہ ہے کہ یہ ایک قدیم مسجد ہے اور [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] سے منسوب ہے۔.<ref>کوچک‌زادہ، تاریخچہ قم و مساجد تاریخی آن، ص۱۵۸.</ref> یہ مسجد [[حضرت معصومہ قم کے حرم مبارک]] کے قریب ہے۔ اور نویں صدی ہجری کے بعد سے[[آستانہ  حضرت معصومہ]]، کے متولی ہی مسجد امام حسن عسکریؑ کے متولی رہے ہیں۔<ref>آثار تاریخی و فرہنگی قم، ۱۳۸۳ش، ص۱۶۷.</ref>  اس مسجد میں بہت سے علما درس و تدریس کا کام بھی کرتے رہے ہیں اور بہت سے بزرگ علما اس میں [[اعتکاف]] بھی کرتے آئے ہیں۔

  === نماز جمعہ کا قیام===
  ===نماز جمعہ کا قیام===
مسجد امام حسن عسکری میں ایک مدت، آیت الله [[محمدتقی خوانساری]] اور [[آیت الله اراکی]] کی امامت میں نماز جمعہ بھی منعقد ہوتی رہی ہے۔.<ref>[http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13950601000379 فارس نیوز ایجنسی؛ مسجد امام حسن عسکری قم اور نماز حسنینؑ کا قیام (ع)، تاریخ اشاعت، 22 گاست 2016ء، دسترسی:22 اکتوبر 2016ء] </ref> [[آیت الله اراکی]] نے بیس سال سے زیادہ عرصہ تک (۱۳۷۷ـ ۱۳۹۹ق) اس مسجد میں [[نماز جمعہ]] پڑھائی ہے.{{حوالہ}}

گمنام صارف