مندرجات کا رخ کریں

"قیام زید بن علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbashashmi
imported>Abbashashmi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ہ{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
'''قیام زید بن علی''' کا اطلاق اس قیام پر کیا جاتا ہے جو صفر [[سنہ ۱۲۲ ہجری|سال ۱۲۲ھ]] میں [[ہشام بن عبدالملک]] کے دور جو [[امام صادق(ع)]] کے زمانہ [[امامت]] سے متصل تھا؛ میں [[زید بن علی بن الحسین]] کی قیادت میں [[بنی‌ امیہ کی حکومت]] کے خلاف کیا گیا لیکن اس کا اختتام زید اور ان کے بہت سے ساتھیوں کی شہادت پر ہوا۔ امام صادقؑ نے اس قیام میں زید کا ساتھ نہیں دیا اور شیعوں کے چھٹے امام کے نقطہ نظر کی تفسیر اور دلائل کی تححلیل کے بارے میں شیعہ علما مختلف آرا رکھتے ہیں۔

ابتدا میں [[کوفہ]] اور دیگر علاقوں کے بہت سے لوگوں نے ان کی بیعت کر لی تھی مگر مسجد کوفہ میں ان کی گرفتاری کے بعد صرف ۳۰۰ افراد نے زید کا ساتھ دیا۔ زید کا قیام جیسا کہ تاریخ طبری میں آیا ہے، ۱۲۲ھ کے ماہ صفر کی پہلی شب بدھ کو شروع ہوا اور پہلے دن زید کے لشکر کو کامیابی نصیب ہوئی لیکن دوسرے دن کوفہ کے والی کی فوجوں کے ساتھ تیر اندازوں کے ملحق ہونے کے بعد زید کی فوج کو شکست ہو گئی اور زید بن علی بھی زخمی ہو گئے۔ زید اسی سال تین صفر کو انتقال کر گئے۔

سطر 76: سطر 76:
{{زیدیہ}}
{{زیدیہ}}
{{بنی امیہ}}
{{بنی امیہ}}
[[ar:ثورة زيد بن علي]]
[[tr:Zeyd bin Ali'nin Kıyamı]]
[[ur:قیام زید بن علی]]
[[id:Kebangkitan Zaid bin Ali]]
<onlyinclude>{{درجہ‌بندی
| پیوند = کامل<!--ندارد، ناقص، کامل-->
| ردہ = کامل<!--ندارد، ناقص، کامل-->
| جعبہ اطلاعات = دارد<!--نمی‌خواہد، ندارد، دارد-->
| عکس = دارد<!--نمی‌خواہد، ندارد، دارد-->
| ناوبری = دارد<!--ندارد، دارد-->
| رعایت شیوہ‌نامہ ارجاع = دارد<!--ندارد، دارد-->
| کپی‌کاری = ندارد<!--از منبع مردود، از منبع خوب، ندارد-->
| استناد بہ منابع مناسب = کامل<!--ندارد، ناقص، کامل-->
| جانبداری = ندارد<!--دارد، ندارد-->
| شناسہ = کامل<!--ناقص، کامل-->
| رسا بودن = دارد<!--ندارد، دارد-->
| جامعیت = دارد<!--ندارد، دارد-->
| زیادہ‌نویسی = ندارد<!--دارد، ندارد-->
| تاریخ خوبیدگی =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
| تاریخ برتر شدن =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
| توضیحات =
}}</onlyinclude>

[[fa:قیام زید بن علی]]
[[fa:قیام زید بن علی]]
گمنام صارف