8 اگست
جولائی | اگست | ستمبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
8 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 220 واں دن ہے۔
- 1687ء: وفات محمد بن حسن شیروانی (29 رمضان 1098ھ)
- 1975ء: وفات آیت اللہ محمد ہادی ميلانی؛ شیعہ مرجع تقلید (29 رجب 1395ھ)
- 1992ء: وفات آیت اللہ سید ابو القاسم خوئی؛ شیعہ مرجع تقلید، رجالی اور صاحب تفسیر البیان فی تفسیر القرآن، ساکن نجف (8 صفر 1413ھ)
- 1998ء: افغانستان میں مزار شریف پر طالبان کے قبضہ کے دوران تین دن تک ہزارہ شیعوں کا قتل عام، متعدد شیعہ مومنین کی شہادت (14 ربیع الثانی 1419ھ)