8 جولائی
جون | جولائی | اگست | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
8 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 189 واں دن ہے۔
- 890ء: مرگ معتصم باللہ (بنی عباس کا آٹھواں خیلفہ) (12 ربیع الاول 277ھ)
- 1850ء: بہائی فرقہ کے بانی محمد علی باب کو پھانسی دی گئی (28 شعبان 1266ھ)
- 1936ء: وفات میرزا علی شیرازی؛ شیعہ فقیہ (18 ربیع الثانی 1355ھ)
- 1995ء: وفات سید محمد حسین حسینی تہرانی؛ مجتہد، عارف و مصنف (9 صفر 1415ھ)