6 اگست
جولائی | اگست | ستمبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
6 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 218 واں دن ہے۔
- 632ء: شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) (حسب روایت 75 روز) (13 جمادی الاول 11ھ)
- 1967ء: وفات محمد بن عبد اللہ بن بہلول (الشیبانی) (29 ربیع الثانی 1387ھ)
- 1983ء: شہادت مصطفی ردانی پور؛ عالم دین اور ایران پر مسلط کردہ جنگ میں فتح کیمپ کے کمانڈر (26 شوال 1403ھ)
- 1987ء: شہادت عباس بابائی؛ ایرانی فضائی فوج کے پائلٹ اور کمانڈر (10 ذی الحجہ 1407ھ)
- 2000ء: وفات ابو الحسن شیرازی (5 جمادی الاول 1421ھ)