29 شوال
29 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو پچانوے واں دن ہے۔
- 1205ھ: وفات محمد باقر وحید بہبہانی، فقیہ اور اصولی جن کی کوششوں سے اخباریت کنارے پر چلی گئی۔ (1 جولائی 1791ء)
- 1338ھ: کربلا کو برطانیا کے تسلط سے آزاد کیا گیا (16 جولائی 1920ء)
- 1401ھ: ایرانی وزیر اعظم کے دفتر میں دھماکہ اور وزیر اعظم محمد جواد باہنر اور صدر محمد علی رجایی کی شہادت (30 اگست 1981ء)
- 1409ء: مجلس خبرگان کے توسط سے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا اسلامی جمہوری ایران کے دوسرے رہبر منتخب توسط (4 جون 1989ء)