28 اگست
جولائی | اگست | ستمبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
28 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 240 واں دن ہے۔
- 818ء: شہادت امام رضا علیہ السلام، (بعض احادیث کے مطابق) (17 صفر 203ھ)
- 1920ء: وفات محمد تقی حائری شیرازی؛ عراق کی تحریک آزادی کے سیاسی رہنما عالم دین، آپ میرزای دوم کے نام سے بھی مشہور ہیں (13 ذی الحجہ 1338ھ)
- 1952ء: وفات سید محمد تقی خوانساری؛ عراق میں برطانوی استعمار کے خلاف برسرپیکار فقیہ (7 ذی الحجہ 1371ھ)