24 نومبر
اکتوبر | نومبر | دسمبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
24 نومبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 328 واں دن ہے۔
- 1979ء: سید علی خامنہ ای کو سپاہ پاسداران کا سربراہ مقرر کیا گیا (4 محرم 1400ھ)
- 2000ء: وفات سید مہدی روحانی؛ شیعہ مفسر اور متکلم (26 شعبان 1421ھ)
- 2016ء: وفات سيد عبد الكريم الموسوی اردبيلی؛ قم میں مقیم شیعہ مرجع تقلید (24 صفر 1438ھ)
- 2019ء: وفات سید ابو الفضل میر محمدی؛ شیعہ مجتہد (26 ربیع الاول 1441ھ)
- 2020ء: وفات سید کلب صادق نقوی؛ برصغیر پاک و ہند کے معروف شیعہ عالم دین، مصلح، ماہر تعلیم اور نامور خطیب اور اہل بیتؑ عالمی اسمبلی کے رکن (8 ربيع الثانی 1442ھ)