23 فروری
جنوری | فروری | مارچ | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | ||||||
عیسوی تقویم |
23 فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 54 واں دن ہے۔
- 1873ء۔ وفات ملا ہادی سبزواری (25 ذی الحجہ 1289ھ)
- 1923ء۔ وفات نور الدین العراقی؛ تحریک مشروطہ کے حامی مجتہد (7 رجب 1341ھ)
- 1945ء۔ وفات سید مہدی درچہ ای (10 ربیع الاول 1364ھ)
- 1980ء۔ امام خمینی کی جانب سے شہید بہشتی کی ایرانی سپریم کورٹ میں بطور چیف جسٹس تقرری
- 2012ء۔ "انٹر نیشنل شیعہ نیوز ایجنسی" کا قیام