23 ستمبر
اگست | ستمبر | اکتوبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
23 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 266 واں دن ہے۔
- 670ء: مرگ مغیرہ بن شعبہ؛ وصال پیغمبر خداؐ کے بعد حضرت فاطمہ(س) کے گھر پر حملہ میں اس کا کردار تھا (28 شعبان 50ھ)
- 2002ء: وفات محسن حرم پناہی؛ شیعہ مجتہد (16 رجب 1423ھ)
- 2020ء: وفات حسن ممدوحی؛ شیعہ عالم دین، مجلس خبرگان رہبری اور حوزہ علمیہ قم کی انجمن مدرسین کے سابق رکن (1442ھ)