23 ذوالقعدہ
(23 ذیالقعدہ سے رجوع مکرر)
23 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو اٹھارھواں دن ہے۔
- 5ھ غزوہ بنی قریظہ
- 148ھ شہادت امام علی رضا علیہ السلام (ایک قول کی بنا پر)
- 256ھ وفات زبیر بن بکار عالم مدینہ و قاضی مکہ
- 1363ھ وفات آیت اللہ شیخ اسماعیل معزی
- 1419ھ وفات آیت اللہ محمود انصاری قمی