21 اپریل
(21 اپريل سے رجوع مکرر)
مارچ | اپریل | مئی | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
21 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 111 واں دن ہے۔
- 680ء۔ مرگ معاویہ بن ابی سفیان (15 رجب 60ھ)
- 1802ء۔ سعودی عرب کے بادشاہ سعود بن عبد العزیز کا کربلا پر حملہ، شہر کو غارت و حضرت عباسؑ کے روضے کو منہدم کیا اور حرم کے خزانہ میں موجود سونے و چاندی کے فانوس و دوسری تمام قیمتی اشیاء کو لوٹ لیا (18 ذی الحجہ 1216ھ)
- 1802ء۔ شہادت عبد الصمد ہمدانی؛ شیعہ عارف، فقیہ و متکلم (وہابیوں کے کربلا پر حملے میں شہید ہوئے) (18 ذی الحجہ 1216ھ)
- 1926ء۔ وہابیت کے ہاتھوں انہدام جنت البقیع (8 شوال 1334ء)
- 1938ء۔ وفات علامہ محمد اقبال؛ مفکر پاکستان، سیاست دان، شاعر مشرق اور فلسفی (20 صفر 1357ھ)
- 1938ء۔ شهادت مرتضی نجفی بروجردی؛ مجتہد اور حوزہ علمیہ نجف کے استاد (23 ذیالحجۃ 1418ھ)