1 ذوالقعدہ

ویکی شیعہ سے
(1 ذی القعدہ سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شوال ذوالقعدہ ذوالحجہ
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

یکم ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چھیانوے واں دن ہے۔

  1. حضرت آدمؑ کا بہشت سے نکالنا۔
  2. بعثت کے دسویں سال وفاتِ ابو طالبؑ
  3. سنہ 4 ہجری جنگ بدر صغری (1 اپریل 626 ء)
  4. اشعث بن قیس کندی کا انتقال (11 مارچ 616 ء)
  5. سنہ 173 ہجری ولادتِ حضرت معصومہؑ (25 فروری سنہ 790 ء)
  6. سنہ 1434 ہجری وفاتِ آیت اللہ سید حسن طاہری خرم آبادی ( 7 ستمبر سنہ 2013 ء)